ETV Bharat / state

MC Tral gears up Amid Snowfall Prediction: برفباری کی پیشگوئی کے پیش نظر میونسپل کمیٹی ترال متحرک - ترال میونسپل کمیٹی

محکمہ موسمیات کی جانب سے برفباری کی پیشگوئی کو مد نظر رکھتے ہوئے جنوبی کشمیر South Kashmir کے سب ضلع ترال میں انتظامیہ متحرک ہو گئی ہے اور اس سلسلے میں میونسپل کمیٹی ترال نے ایک خصوصی کنٹرول روم قائم کیا ہے۔

برفباری کی پیشگوئی کے پیش نظر میونسپل کمیٹی ترال متحرک

author img

By

Published : Jan 6, 2022, 4:28 PM IST

میونسپل کمیٹی ترال Municipal Committee Tralکی جانب سے قائم کیے گئے کنٹرول روم میں عملہ سمیت مشینری کو کسی بھی ہنگامی صورتحال سے نمٹنے کے لیے تیار رکھا گیا ہے۔

برفباری کی پیشگوئی کے پیش نظر میونسپل کمیٹی ترال متحرک

میونسپل کمیٹی ترال Municipal Committee Tralکے مطابق ہنگامی صورتحال کے دوران لوگ کنٹرول سے رابطہ قائم کرکے مدد طلب کر سکتے ہیں۔

ترال میونسپل کمیٹی کے ایگزیکٹو افسر نے ای ٹی وی بھارت کے ساتھ بات کرتے ہوئے کہا کہ صفائی کرمچاریوں سمیت متعلقہ افسران کو ضروری ہدایات جاری کی گئی ہیں اور انہیں برفباری ہونے کی صورت میں تیار رہنے کے لیے ہدایات جاری کی گئی ہیں۔

انہوں نے بتایا کہ امکانی برفباری سے نمٹنے کے لیے ترال میونسپل کمیٹی کے جملہ ملازمین کو متحرک رکھا گیا ہےMC Tral gears up Amid Snowfall Prediction اور عوام کو درپیش مشکلات کے لیے کنٹرول روم قائم کیا گیا ہے جبکہ پہلے ہی لاؤڈ اسپیکروں کے ذریعے لوگوں کو آگاہ کیا گیا ہے کہ وہ غیر ضروری طور پر سڑکوں پر گاڑیاں پارک کرنے سے گریز کریں۔

انہوں نے کہا کہ سڑکوں کے کنارے گاڑیاں پارک کرنے کے سبب سڑکوں پر سے برف ہٹانے میں کافی دشواریاں پیش آتی ہیں۔ انہوں نے عوام سے انتظامیہ کے ساتھ تعاون کی اپیل کی ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.