ETV Bharat / state

کشمیر: لاپتہ نوجوان کے گھر والوں کی دردمندانہ اپیل - پیرا میڈیکل کا طالب علم

جنوبی کشمیر کے اونتی پورہ سے حالیہ دنوں لاپتہ ہوئے ایک نوجوان کے گھر والوں نے اپنے بیٹے کو ڈھونڈنے کی عوام سے اپیل کی ہے۔

ضلع پلوامہ کے چرسو، اونتی پورہ علاقے سے ایک 19 سالہ طالب علم کئی دنوں سے لاپتہ ہے، لاپتہ نوجوان کے والدین نے عوام سے انکے بیٹے کو ڈھونڈنے یا اس کے متعلق خبر دینے کی اپیل کی ہے۔  چرسو، اونتی پورہ کے رہنے والے محمد شفیع بٹ کے مطابق انکا 19سالہ بیٹا شعیب 12جولائی کو صبح سویرے گھر سے نکلا اور واپس نہیں لوٹا۔  محمد شفیع کے مطابق انہوں نے شعیب کو ڈھونڈنے کی بہت کوشش کی تاہم انہیں شعیب کا کہیں اتہ پتہ نہ چلا، بالآخر انہوں نے اونتی پورہ پولیس اسٹیشن میں گمشدگی کی ایک رپورٹ درج کی۔  قابل ذکر ہے کہ شعیب اپنے والدین کا اکلوتا بیٹا ہے جو پیرا میڈیکل کا طالب علم ہے۔  اونتی پورہ پولیس نے معاملہ درج کرکے شعیب کا پتہ لگانے کی یقین دہانی کی۔     ’ پیر کے روز ہمارا بیٹا گھر سے نکلا اور شام تک واپس نہیں لوٹا‘ ’ اسکے فون پر بھی رابطہ نہ ہو سکا ‘ ’ اگر کسی کو شعیب کے بارے میں کوئی خبر ہو تو از راہ انسانیت ہمیں مطلع کریں‘ محمد شفیع؛  شعیب کے والد  ’ میں شعیب سے گزارش کرتی ہوں کہ وہ جہاں کہیں بھی ہو جلد گھر لوٹ آئے ‘ ’ اگر کسی نے اسکو قید میں رکھا ہے مہربانی کرکے اسے چھوڑ دو ‘ ’ ہمارا شعیب کے سوا اور کوئی سہارا نہیں ‘

author img

By

Published : Jul 16, 2020, 4:38 PM IST

ضلع پلوامہ کے چرسو، اونتی پورہ علاقے سے ایک 19 سالہ طالب علم کئی دنوں سے لاپتہ ہے، لاپتہ نوجوان کے والدین نے عوام سے اپنے بیٹے کو ڈھونڈنے یا اس کے متعلق خبر دینے کی اپیل کی ہے۔

چرسو، اونتی پورہ کے رہنے والے محمد شفیع بٹ کے مطابق ان کا 19سالہ بیٹا شعیب 12جولائی کو صبح گھر سے نکلا اور واپس نہیں آیا۔

کشمیر: لاپتہ نوجوان کے گھر والوں کی دردمندانہ اپیل

محمد شفیع کے مطابق انہوں نے شعیب کو ڈھونڈنے کی بہت کوشش کی تاہم انہیں شعیب کا کہیں سراغ نہیں ملا، بالآخر انہوں نے اونتی پورہ پولیس اسٹیشن میں گمشدگی کی ایک رپورٹ درج کی۔

قابل ذکر ہے کہ شعیب اپنے والدین کا اکلوتا بیٹا ہے جو پیرا میڈیکل کا طالب علم ہے۔

اونتی پورہ پولیس نے معاملہ درج کرکے شعیب کا پتہ لگانے کی یقین دہانی کی۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.