ETV Bharat / state

Students unhappy over Education Department's order ترال: محکمۂ تعلیم کے حکنمامے سے طلبہ پریشان

اطلاعات کے مطابق ترال کے متعدد پرائمری، مڈل اور ہائی اسکولوں سے بھی ایسی ہی شکایات مل رہی ہیں، جس کی وجہ سے طلبہ میں شدید ناراضگی پائی جا رہی ہے اور ان کا مطالبہ ہے کہ اس فیصلے پر نظر ثانی کی جائے۔ Students unhappy over Education Department order

ترال: محکمہ تعلیم کے حکنمامے سے طلبہ پریشان

author img

By

Published : Mar 6, 2022, 1:52 PM IST

تقریباً دو سال کے لمبے عرصے کے بعد جہاں وادیٔ کشمیر میں اسکول کھلنے کے ساتھ ہی بچوں اور والدین نے راحت کی سانس لی تھی اور انہیں امید تھی کہ اب وہ اسکول جاپائیں گے لیکن اب محکمۂ تعلیم نے پلوامہ ضلع میں قریبا 139 اساتذہ کو پرائمری اور ہائی اسکول کے مختلف ہائیر سیکنڈری اسکولوں میں تعینات کرنے کا حکم نامہ جاری کیا جس کی وجہ سے مقامی سطح پر لوگ حیران ہیں، وہیں اساتذہ بھی پریشان ہیں۔ 'Govt Order is affecting education in Gov't schools'

ترال: محکمہ تعلیم کے حکنمامے سے طلبہ پریشان

اطلاعات کے مطابق ترال کے متعدد پرائمری، مڈل اور ہائی اسکولوں سے بھی ایسی ہی شکایات مل رہی ہیں، جس کی وجہ سے طلبہ میں شدید ناراضگی پائی جا رہی ہے اور ان کا مطالبہ ہے کہ اس فیصلے پر نظر ثانی کی جائے۔ Students unhappy over Education Department order

ادھر محکمۂ تعلیم کے زمہ دار بھی اس حکمنامے کو بنیادی تعلیم کے لیے سم قاتل قرار دے رہے ہیں۔ Education Department order

زونل ایجوکیشن آفیسر ترال جاوید احمد نے ای ٹی وی بھارت کے ساتھ بات کرتے ہوئے اعتراف کیا کہ اس فیصلے سے سرکاری اسکولوں میں معیاری تعلیم متاثر ہوگی۔

انہوں نے مزید بتایا کہ اس حوالے سے انہوں نے محکمے کو مطلع کیا ہے اور انہیں امید ہے کہ تبدیل شدہ اسٹاف کو جلد از جلد اپنے مقررہ مقامات پر تعینات کیا جائے گا۔

اب یہ بات دیکھنے والی ہو گی کہ کیا اس حکمنامہ کو واپس لیا جاتا ہے یا پھر ایک مرتبہ سرکاری اسکولوں کو خدا کے رحم و کرم پر چھوڑا جائے گا۔ Education Department order

یہ بھی پڑھیں : ترال: ایک منفرد اسکول جہاں اساتذہ نے قائم کی مثال

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.