ETV Bharat / state

Free Medical Camp in Awantipora: اونتی پورہ میں سی آر پی ایف کی جانب سے مفت میڈیکل کیمپ کا انعقاد

author img

By

Published : Jun 14, 2022, 10:24 AM IST

سیوک ایکشن پروگرام کے تحت سی آر پی ایف 110بٹالین کی جانب سے اونتی پورہ کے بٹالین ہیڈکوارٹر لیتہ پورہ میں مفت میڈیکل کیمپ کا انعقاد کیا گیا۔ سی آر پی ایف 110 بٹالین کے کمانڈنگ افسر یوگیش پروہت نے کہا کہ 'مستقبل میں بھی ایسے مفت میڈیکل کیمپ لگتے رہیں گے۔' Free Medical Camp By CRPF

اونتی پورہ میں سی آر پی ایف کی جانب سے مفت میڈیکل کیمپ منعقد

اونتی پورہ: جموں و کشمیر کے سرینگر جموں قومی شاہرہ پر واقع بٹالین ہیڈکوارٹر لیتہ پورہ میں سیوک ایکشن پروگرام کے تحت سی آر پی ایف 110بٹالین کی جانب سے مفت میڈیکل کیمپ کا انعقاد کیا گیا۔ اس موقع پر سینکڑوں افراد کا مفت علاج کیا گیا اور ان میں مفت ادویات تقسیم کی گئی۔ Free Medical Camp Organised by CRPF in Awantipora

اس میڈیکل کیمپ میں نزدیکی دیہات لیتہ پورہ، چندہارا، ہٹی وارہ، حاجی بل اور دیگر گاؤں کے لوگوں نے شرکت کی اور سی آر پی ایف کی جانب سے اس قدم کی سراہنا کی گئی۔

یہ بھی پڑھیں: Medical Camp at Pulwama: پلوامہ میں مفت طبی کیمپ

میڈیا سے بات کرتے سی آر پی ایف 110 بٹالین کے کمانڈنگ افسر یوگیش پروہت نے بتایا کہ 'سی آر پی ایف کی جانب سے ایسے پروگرام منعقد ہوتے رہتے ہیں اور آج کے اس میڈیکل کیمپ میں کافی مریضوں کا علاج کیا گیا اور انہیں ادویات فراہم کی گئی ان کا مزید کہنا تھا کہ 'مستقبل میں بھی اس حوالے سے وہ پروگرام منعقد کرتے رہیں گے۔'

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.