ETV Bharat / state

Food Department Organized Awareness Program: محکمۂ امور صارفین کی جانب سے ترال میں معلوماتی پروگرام منعقد - ٹاؤن ہال ترال

ضلع پلوامہ کے ٹاؤن ہال ترال میں ’’پردھان منتری غریب کلیان یوجنا‘‘ اسکیم کے حوالے سے محکمۂ فوڈ نے ایک پروگرام کا اہتمام Food Department Organized Awareness Program کیا۔

محکمۂ امور صارفین
محکمۂ امور صارفین
author img

By

Published : Apr 26, 2022, 6:32 PM IST

’’پردھان منتری غریب کلیان یوجنا‘‘ اسکیم کے حوالے سے محکمۂ فوڈ نے ضلع پلوامہ کے ٹاؤن ہال ترال میں ایک پروگرام کا اہتمام کیا جس میں اسسٹنٹ ڈائریکٹر فوڈ، ضلع پلوامہ، ترال میونسپلٹی کے صدر سمیت فیئر پرائس ڈیلران نے شرکت کی۔ Food Department Organized Awareness Program پروگرام کے دوران ’’پردھان منتری غریب کلیان یوجنا‘‘ کے حوالے سے زمینی سطح پر آئی تبدیلیوں کے بارے میں گفتگو کی گئی۔

محکمہ امور صارفین کی جانب سے ترال میں معلوماتی پروگرام منعقد

پروگرام کے دوران اس بات کا عہد کیا گیا کہ اس اسکیم کو دیانتداری سے عوام تک پہنچانے کے لیے سنجیدہ کوششیں کی جائیں گی۔ میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے اے ڈی فوڈ پلوامہ، شیخ عنایت نے بتایا کہ مرکزی سرکار نے عالمی وبا کورونا وائرس کے دوران ’’غریب کلیان یوجنا‘‘ کو لاگو کرکے خط افلاس سے نیچے زندگی گزر بسر کرنے والے لوگوں کے لیے ایک بڑا فیصلہ کیا جس کی وجہ سے عوام کے ایک بڑے طبقے کو فائدہ پہنچایا۔ انہوں نے مزید کہا کہ ضلع پلوامہ اور ترال میں بھی غریب کلیان یوجنا کے تحت غریب عوام کو کافی فائدہ پہنچا ہے۔ انہوں نے کہا کہ اس اسکیم کے تحت سینکڑوں غریب کنبوں میں راشن تقسیم کیا گیا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.