ETV Bharat / state

Fire Broke Out in Cowshed پلوامہ کے وشبگ علاقہ کے دو منزلہ گئو خانہ میں آتشزدگی - وشبگ علاقہ کے دو منزلہ گئو خانہ میں آتشزدگی

پلوامہ کے وشبگ علاقے میں دو منزلہ گئو خانہ میں اچانک آگ لگ گئی۔ جس کی وجہ سے گئو خانہ کو کافی نقصان پہنچا ہے۔ Fire Broke Out in Cowshed in pulwama

Fire Broke Out in Cowshed
پلوامہ کے وشبگ علاقہ کے دو منزلہ گئو خانہ میں آتشزدگی
author img

By

Published : Sep 17, 2022, 6:16 PM IST

جنوبی کشمیر کے قصبہ پلوامہ کے وشبگ علاقے میں دو منزلہ گئو خانہ میں اچانک آگ لگ گئی۔ جس کی وجہ سے گئو خانہ کو کافی نقصان پہنچا ہے۔ فائر اینڈ ایمرجنسی عملہ کی بروقت کارروائی سے بڑا حادثہ ٹل گیا۔ وشبگ علاقہ قصبہ پلوامہ کا گھنی آبادی والا علاقہ ہے۔ Fire Broke Out in Cowshed in pulwama

پلوامہ کے وشبگ علاقہ کے دو منزلہ گئو خانہ میں آتشزدگی

تفصیلات کے مطابق پلوامہ کے رہائشی غلام حسن گنائی کے گئو خانہ میں اچانک آگ نمودار ہوئی، جس کے بعد مقامی لوگوں نے آگ پر قابو پانے کی کوشش کی تاہم وہ ناکام رہے۔ جس کے بعد مقامی لوگوں نے فائر اینڈ ایمرجنسی عملہ کو اطلاع دی۔ وہیں اطلاع ملتے ہی فائر اینڈ ایمرجنسی عملہ موقع پر پہنچ گیا۔ جس کے بعد انہوں نے کارروائی کرتے ہوئے کڑی مشقت کے بعد آگ پر قابو پا لیا۔

یہ بھی پڑھیں: Fire Broke Out in Valsad واپی جی آئی ڈی سی کے علاقے ولساڈ میں واقع کیمیکل فیکٹری میں آتشزدگی

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.