ETV Bharat / state

Boxing Championship in Pulwama: پلوامہ میں باکسنگ چمپئن شپ کا انعقاد

ضلع پلوامہ میں لڑکیاں بھی کھیل کود کی مختلف سرگرمیوں میں حصہ لےکر نمایاں کارکردگی کا مظاہرہ Sports Activities in Pulwama کر رہی ہیں۔

Boxing Championship in Pulwama: پلوامہ میں باکسنگ چمپئن شپ کا انعقاد
Boxing Championship in Pulwama: پلوامہ میں باکسنگ چمپئن شپ کا انعقاد
author img

By

Published : Mar 18, 2022, 8:19 PM IST

جنوبی کشمیر South kashmirکے ضلع پلوامہ میں پہلی مرتبہ ڈسٹرکٹ باکسنگ چیمپئن شپ کا اہتمام کیا گیا District level Boxing Championship in Pulwamaجس میں ضلع کے مختلف علاقوں سے تعلق رکھنے والے 60 کے قریب بچوں نے شرکت کی۔ Dozens Players participated in Boxing Championshipباکسنگ چیمپئن شپ کا اہتمام جموں و کشمیر امیچور باکسنگ ایسوسی ایشن کے اشتراک سے منعقد کیا گیا۔

پلوامہ میں باکسنگ چمپئن شپ کا انعقاد

منتظمین کے مطابق ڈسٹرکٹ باکسنگ چمپئن شپ کا مقصد نوجوان کھلاڑیوں کی صلاحیتوں کو نکھار کر انہیں ایک بہترک پلیٹ فارم مہیا کرانا ہے تاکہ وہ بیرون وادی مختلف باکسنگ چیمپئن شپس میں حصہ لے سکیں۔

ضلع پلوامہ سے تعلق رکھنے والے معروف باکسنگ کھلاڑی شارقہ منظور، جنہوں نے حال ہی میں ملکی سطح پر ہونے والی باکسنگ چیمپئن شپ میں طلائی تمغہ حاصل کیا، نے ای ٹی وی بھارت کے ساتھ بات کرتے ہوئے کہا کہ ’’ضلع پلوامہ میں منعقدہ باکسنگ چمپئن شپ میں لڑکیوں کی شرکت خوش آئند ہے۔‘‘

انہوں نے کہا کہ ضلع میں کئی نوجوان کھلاڑی، جن میں خواتین کھلاڑی بھی شامل ہیں، باکسنگ کو پسند کرتی ہیں۔ انہوں نے کہا کہ باکسنگ ایک اچھا کیرئر ثابت ہو سکتا ہے۔ انہوں نے کہا: ’’باکسنگ عالمی سطح پر کھیلا جانے والا ایک مقبول کھیل ہے اس میں کھلاڑی طبع آزمائی کرکے مستقبل کو سنوار سکتے ہیں۔‘‘

سپورٹس کونسل کے ضلع افسر نے میڈیا سے بات کرتے ہوئے کہا ’’ضلع سطح کی چمپئن شپ میں نمایاں کارکردگی کا مظاہرہ Pulwama Boxing Championshipکرنے والے تین کھلاڑیوں کو یو ٹی سطح پر کھیلے جانے والے مقابلوں میں شرکت کا موقع دیا جائے گا۔‘‘

قابل ذکر ہے کہ ضلع پلوامہ میں خواتین بھی کھیل کود کی سرگرمیوں میں حصہ لے رہی ہیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.