ETV Bharat / state

Pulwama BJP Mahila Morcha دیویندر کور پلوامہ بی جے پی مہیلا مورچہ کی صدر منتخب

author img

By ETV Bharat Urdu Team

Published : Sep 7, 2023, 4:35 PM IST

جنوبی کشمیر کے ضلع پلوامہ میں بی جے پی مہیلا مورچہ کی جانب سے ایک میٹنگ منعقد ہوئے جس میں ضلع پلوامہ کے محتلف علاقوں سے ائی ہوئی خواتینوں نے شرکت کی۔ اس میٹنگ کی صدارت ریاستی نائب صدر مہیلا مورچہ بیبیتا بھٹ نے کی۔ Devendra Kaur elected Pulwama BJP Mahila Morcha President

Etv Bharat
Etv Bharat
دیویندر کور پلوامہ بی جے پی مہیلا مورچہ کی صدر منتخب

پلوامہ: جنوبی کشمیر کے ضلع پلوامہ میں بی جے پی مہیلا مورچہ کی جانب سے ایک میٹنگ منعقد ہوئے جس میں ضلع پلوامہ کے محتلف علاقوں سے ائی ہوئی خواتینوں نے شرکت کی۔ اس میٹنگ کی صدارت ریاستی نائب صدر مہیلا مورچہ بیبیتا بھٹ نے کی۔ اس موقع پر انہوں نے مرکزی سرکار کی جانب سے چلائی جانے والے اسکیموں کے بارے میں خواتین کو آگاہ کیا اور کہا کہ ان کو ان اسکیموں سے فاعدہ اٹھانا چاہیے تاکہ وہ روزگار کمانے کے اہل ہوں۔ وہیں اس موقع پر دیویندر کور کو بی جے پی کی جانب سے مہیلا مورچہ کا ضلع صدر پلوامہ منتخب کیا گیا جس کے لئے انہیں ریاستی نائب صدر مہیلا مورچہ اور بی جے پی ضلع صدر محمد لطیف بٹ کی جانب سے مبارکباد دی گئی۔

یہ بھی پڑھیں: Waqf Board Logo: جموں وکشمیر وقف بورڈ کے 'لوگو' کی نقاب کشائی

اس موقع پر ریاستی نائب صدر مہیلا مورچہ بیبیتا بھٹ نے بات کرتے ہوئے کہا ضلع پلوامہ میں ابھی بھی کچھ ایسی خواتین ہیں جو سرکاری اسکیموں سے مستفید نہیں ہوئی ہے اور ان خواتینوں تک سرکار کی جانب سے چلائی جانے والی اسکیموں کو پہنچانا ہوگا تاکہ یہ بھی روزگار کمانے کے اہل ہوں۔ انہوں نے کہا مرکزی سرکار بھی انہوں نے کہا کہ مرکزی سرکار بھی چاہتی ہے کہ خواتین بائیک تیار بنے جن جس کے لیے انہوں نے مختلف سکیمیں متعارف کی ہے جن سے خواتینوں کو مستفید ہونا چاہیے۔

For All Latest Updates

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.