ETV Bharat / state

ترال: مارے گئے چپراسی کے اہل خانہ نے کی سرکاری نوکری کا مطالبہ کیا - لرگام نامی گاؤں

گزشتہ روز شام کو نامعلوم مسلح افراد کے حملے میں لرگام ترال میں مارے گئے ایک اسکول چپراسی کے گھر تعزیت کا سلسلہ جاری ہے اور اب لواحقین حکام سے اپیل کر رہے ہیں کہ ہلاک کیے گئے چپراسی کے گھر والوں کو سرکاری نوکری دی جائے۔

ترال: مارے گئے چپراسی کے اہل خانہ نے کی سرکاری نوکری کا مطالبہ کیا

author img

By

Published : Jul 25, 2021, 8:13 PM IST

تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز نامعلوم مسلح افراد نے جنوبی کشمیر کے ترال علاقے میں واقع لرگام نامی گاؤں میں ایک شہری جاوید احمد ملک پر اندھا دھند فائرنگ کر کے اسے زخمی کر دیا۔

ترال: مارے گئے چپراسی کے اہل خانہ نے کی سرکاری نوکری کا مطالبہ کیا

زخمی شہری کو اگرچہ سب ضلع اسپتال ترال منتقل کیاگیا تاہم وہ زندگی سے جنگ ہار گیا۔

یہ بھی پڑھیں:پلوامہ: مسلح افراد کے ہاتھوں شھری ہلاک

متوفی کے چاچا عبدالرشید نے بتایا کہ مرحوم اپنے کنبے کا واحد کمانے والا تھا لیکن ان کی ہلاکت کے بعد پورا کنبہ بے سہارا ہو گیا ہے۔

یہ بھی پڑھیں:جھیل ڈل سے خاتون کی لاش برآمد

وہیں ان لوگوں نے حکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ ان کے بھائی کو سرکاری نوکری دی جائے تاکہ ان کے گھر کا گزارا ہو سکے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.