ETV Bharat / state

My town My Pride in Pulwama: کمشنر سیکریٹری کا دورہ پلوامہ، مختلف محکموں کے اسٹالز کا کیا معائنہ

کمشنر سیکریٹری طلعت پرویز نے بطور وزٹنگ آفیسر مونسپل کمیٹی پلوامہ کا دورہ کیا جہاں انہوں نے مختلف محکموں کی جانب سے لگائے گئے سٹالز کا معائنہ کیا۔ Commissioner Secretary Talat Parvaiz Visits Pulwama

a
a
author img

By

Published : Dec 6, 2022, 6:15 PM IST

پلوامہ: کمشنر سیکریٹری طلعت پرویز نے جنوبی کشمیر کے پلوامہ ضلع میں ’’ماے ٹاؤن ماے پرائیڈ‘‘ (میرا قصبہ میری شان) پروگرام کے تحت منعقدہ پروگرام میں بطور وزیٹنگ آفسیر شرکت کی۔ یاد رہے کہ دور دراز اور دیہی علاقوں میں انتظامیہ کی جانب سے بلاک دیوس اور بیک ٹو ولیج کے بعد قصبہ جات میں تعمیر و ترقی کو یقینی بنائے جانے اور عوامی مسائل کی سنوائی کے لیے ’’مَے ٹاؤن مَے پرائیڈ‘‘ کے دوسرے مرحلہ کا آغاز کیا۔ Commissioner Secretary Talat Parvaiz Visits Pulwama Attends My town My Pride

کمشنر سیکریٹری کا دورہ پلوامہ، مختلف محکموں کے اسٹالز کا کیا معائنہ

جنوبی کشمیر کے پلوامہ ضلع میں منعقدہ ’’مَے ٹاؤن مَے پرائیڈ‘‘ کے دوسرے مرحلہ کے تحت منعقدہ پروگرام میں کمشنر سیکریٹری طلعت پرویز نے بھی شرکت کی۔ انکے علاوہ ڈی سی پلوامہ سمیت ضلع انتظامیہ کے اعلیٰ افسران نے شرکت کی۔ اس موقع پر مختلف محکمہ جات کی جانب سے اسٹالز نصب کیے گئے تھے جہاں پر تعینات افسران نے عوام کو یوٹی انتظامیہ سمیت مرکزی سرکار کی جانب سے وضع کی گئی اسکیموں کے بارے میں معلومات فراہم کرنے کے علاوہ ان اسکیموں سے استفادہ حاصل کرنے کے طریقہ کار سے بھی آگاہ کیا۔ Kashmir My Town My Pride

کمشنر سیکریٹری نے مختلف محکمہ جات کی جانب سے لگائے گئے اسٹالز کا معائنہ کیا اور ان محکموں کی اسکیموں کے تحت عام لوگوں کو فراہم کئے جانے والے فوائد کے بارے میں دریافت کیا۔ انہوں نے شکایات کے ازالے کے طریقہ کار کے بارے میں دریافت کیا جو ان کی طرف سے عوامی امنگوں کو پورا کرنے کے لیے اپنایا جا رہا ہے۔ انہوں نے لوگوں سے بات چیت کی اور ان کے مسائل اور شکایات سنیں۔ Talat Parvaiz inspects Stalls During MTMP in Pulwama

اس موقع پر خطاب کرتے ہوئے ڈپٹی کمشنر نے کہا کہ ’’جن ابھیان کا انعقاد شہریوں کی فلاح و بہبود کے لیے کیے گئے مختلف سرکاری اقدامات کے بارے میں لوگوں میں بیداری پھیلانے، شہری علاقوں کی منصوبہ بند ترقی کی ضروریات کا اندازہ لگانے کے لیے کیا گیا ہے۔‘‘

مزید پڑھیں: Kulgam My Town My Pride مائی ٹاؤن مائی پرائیڈ، ڈاک بنگلوو کولگام میں تقریب منعقد

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.