ETV Bharat / state

اونتی پورہ: نوجوان کو عسکریت پسند بننے سے روکا گیا، پولیس کا دعویٰ - kashmir conflict

گزشتہ دنوں پولیس نے دو نوجوانوں کو عسکریت پسندوں کے ساتھ شمولیت اختیار کرنے سے روک کر کامیابی حاصل کی۔

اونتی پورہ: نوجوان کو عسکریت پسند بننے سے روکا گیا، پولیس کا دعویٰ

author img

By

Published : Sep 20, 2020, 6:41 PM IST

اونتی پورہ پولیس نے دعویٰ کیا ہے کہ اس نے ایک اور نوجوان کو عسکریت پسندوں کے ساتھ جانے سے روک کر ایک بڑی کامیابی حاصل کی ہے.

تفصیلات کے مطابق اونتی پورہ پولیس نے سیکورٹی فورسز کی مدد سے ترال علاقے کے ایک نوجوان جسکی شناخت ظاہر نہیں کی گئی ہے کو عسکریت پسندوں کی صف میں جانے سے روک لیا ہے جسکی وجہ سے اسکے والدین نے بھی راحت کی سانس لی ہے۔

اونتی پورہ: نوجوان کو عسکریت پسند بننے سے روکا گیا، پولیس کا دعویٰ
اونتی پورہ: نوجوان کو عسکریت پسند بننے سے روکا گیا، پولیس کا دعویٰ

واضح رہے گزشتہ دنوں سے پولیس نے دو نوجوانوں کو عسکریت پسندوں کے ساتھ شمولیت اختیار کرنے سے روک کر کامیابی حاصل کی۔ پولیس نے بتایا ہے کہ انکی کوشش ہے کہ عوام کے جان و مال کا تحفظ یقینی بنایا جائے اور نوجوانوں کو تشدد کا راستہ اختیار کرنے پر آمادہ کیا جائے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.