ETV Bharat / state

پونچھ میں جنگ بندی معاہدے کی خلاف ورزی - etv bharat urdu

پونچھ میں لائن آف کنٹرول پر پاکستانی آرمی نے بالاکوٹ سیکٹر کو نشانہ بنایا۔ پاکستان آرمی نے چھوٹے اور درمیانی درجے کے ہتھیاروں کا استعمال کیا۔

پونچھ میں جنگ بندی معاہدے کی خلاف ورزی
پونچھ میں جنگ بندی معاہدے کی خلاف ورزی
author img

By

Published : Dec 5, 2020, 12:43 PM IST

جموں و کشمیر کے پونچھ ضلع میں بھارتی اور پاکستانی افواج کے درمیان گولہ باری کا تبادلہ ہوا۔

اطلاعات کے مطابق پونچھ میں لائن آف کنٹرول پر پاکستانی آرمی نے بالاکوٹ سیکٹر کو نشانہ بنایا۔ پاکستان آرمی نے چھوٹے اور درمیانی درجے کے ہتھیاروں کا استعمال کیا جس کا بھارتی افواج نے بھی معقول جواب دیا۔

پاکستانی افواج نے جنگ بندی معاہدے کی خلاف ورزی 11 بجکر 40 منٹ پر کی۔

ذرائع کے مطابق گولی باری کے بتیجے میں کسی کے زخمی یا ہلاک ہونے کی اطلاع نہیں ہے۔

سرکاری اعداد و شمار کے مطابق جموں و کشمیر کی سرحدوں پر طرفین کے درمیان گزشتہ تین برسوں کے دوران زائد از ساڑھے آٹھ ہزار بار جنگ بندی معاہدے کی خلاف ورزی ہوئی ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.