ETV Bharat / state

پونچھ کے منکوٹ سیکٹر میں جنگ بندی کی خلاف ورزی

سنہ 2003 میں دونوں ممالک کے درمیان لائن آف کنٹرول پر جنگ بندی کا معاہدہ ہوا تھا۔ اس کے بعد بھی دونوں ممالک ایک دوسرے پر معاہدے کی خلاف ورزیوں کے الزامات عائد کرتے رہے ہیں

پونچھ کے منکوٹ سیکٹر میں جنگ بندی کی خلاف ورزی
پونچھ کے منکوٹ سیکٹر میں جنگ بندی کی خلاف ورزی
author img

By

Published : Jul 22, 2020, 9:12 PM IST

جموں و کشمیر کے ضلع پونچھ کے منکوٹ سیکٹر میں لائن آف کنٹرول پر پاکستانی فوج نے جنگ بندی کی خلاف ورزی کی۔

تفصیلات کے مطابق منکوٹ سیکٹر میں لائن آف کنٹرول پر پاکستانی فوج نے فو جی چوکیو ں اور رہا ئشی علا قو ں کو نشانے بناتے ہوئے گو لہ با ری کی۔

ذرائع نے بتایا پاکستانی فوج نے چھو ٹے اور درمیانہ درجہ کے ہتھیاو ں کے ساتھ ساتھ ما رٹر شیلنگ بھی کی، تا ہم گو لہ با ری سے کوئی بھی جانی نقصان نہیں ہوا ہے۔

فو جی زرائع نے بتا یا کہ پا بھارتی فوج نے بھی پا کستانی فا ئرنگ کا معقول جو اب دیا۔

چند روز قبل پاکستانی فوج کی جانب سے کی گئی فائرنگ میں ایک ہی کنبہ کے 3 افراد ہلاک ہوئے تھے۔

واضح رہے کہ مرکزی حکومت کی جانب سے جموں و کشمیر کی خصوصی حیثیت کے خاتمے کے بعد سے دونوں بھارت اور پاکستان کے مابین سرحد پر کشیدگی بڑھ گئی ہے۔ اس شیدگی کے باعث جموں و کشمیر کے بالائی علاقوں میں رہائش پزیر افراد خوف و دہشت کے سائے میں زندگی گزار رہے ہیں۔اوڑی، پونچھ، راجوری، گریز، ٹنگدار کے عوام میں خوف و ہراس کا ماحول بنا رہتا ہے۔

ان علاقوں کے لوگوں کا کہنا ہے کہ سرحد پر کشیدگی اور فائرنگ روز مرہ کا معمول بن گئی ہے ۔

خیال رہے کہ سنہ 2003 میں دونوں ممالک کے درمیان لائن آف کنٹرول پر جنگ بندی کا معاہدہ ہوا تھا۔ اس کے بعد بھی دونوں ممالک ایک دوسرے پر معاہدے کی خلاف ورزیوں کے الزامات عائد کرتے رہے ہیں۔

یہ بھی پڑھیں: ترال: مشہور پنر ڈیم انتظامیہ کی نظروں سے اوجھل

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.