ETV Bharat / state

Motorcyclist Killed in Poonch: سڑک حادثے میں موٹر سائیکل سوار کی موت - پونچھ میں دلدوز سڑک حادثے

جموں و کشمیر کے سرحدی ضلع پونچھ میں دلدوز سڑک حادثے میں Motorcyclist Killed in Poonch شخص کی موت واقع ہوگئی۔

Motorcyclist Killed in Poonch: پونچھ حادثے میں موٹر سائیکل سوار کی موت

author img

By

Published : Jan 15, 2022, 6:35 PM IST

سرحدی ضلع پونچھ کے سلونیاں، منڈی علاقے میں حادثے کے دوران موٹر سائیکل سوار کی موت Motorcyclist Killed in Poonchواقع ہو گئی۔

پونچھ حادثے میں موٹر سائیکل سوار کی موت

ضلع پونچھ کے سلونیاں، منڈی علاقے میں ایک موٹرسائیکل (رجسٹریشن نمبر JK02B H9585) حادثے کا شکار ہو گئی۔ Road Accident in Poonch، جس کے نتیجے میں موٹر سائیکل پر سوار ایک شخص کی موقع پر موت واقع ہوگئی Motorcyclist Killed in Poonch جبکہ دوسرا شخص شدید زخمی ہوگیا۔

دونوں افراد کو فوری طور سب ضلع اسپتال منڈی پہنچایا گیا جہاں ڈاکٹروں نے ایک شخص کو مردہ قرار دے دیا جبکہ دوسرے شخص کا علاج و معالجہ کیا جا رہا ہے۔

ہلاک ہونے والے شخص کی شناخت 62 سالہ نیاز احمد ولد نزیر احمد کے طور پر ہوئی ہے۔

مزید پڑھیں: Bus Slipped Due to Road Bad Condition: پونچھ میں سڑک کی خستہ حالی کے سبب بس سڑک سے نیچے لٹک گئی

پولیس نے اس ضمن میں معاملہ درج کرکے مزید کارروائی شروع کر دی ہے، وہیں طبی و قانونی لوازمات کے بعد نیاز احمد کا جسد خاکی آخری رسومات کے لیے لواحقین کے سپرد کر دیا گیا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.