ETV Bharat / state

Body Found in Poonch: مینڈھر میں ڈرائیور کی لاش برآمد، قتل کا خدشہ - پونچھ مینڈھیر میں لاش برآمد

ضلع پونچھ کی تحصیل مینڈھر میں صبح 35 سالہ ڈرائیور کی لاش (Driver Found Dead) ملنے کے بعد علاقہ میں غم و غصہ پایا جا رہا ہے۔ اطلاع ملتے ہی پولیس افسران کی ٹیم موقع پر پہنچ گئی اور لاش کو اپنے قبضہ میں لے کر پوسٹ مارٹم کے لیے بھیج دیا۔

Dead Body Recovered: مینڈھر میں ڈرائیور کی لاش برامد، قتل کا خدشہ

author img

By

Published : Nov 24, 2021, 5:08 PM IST

Updated : Nov 24, 2021, 5:26 PM IST

جموں و کشمیر کے ضلع پونچھ میں پیر کی صبح تقریباً 7.30 بجے لوگ مسجد سے نماز ادا کرنے کے بعد گھر واپس آ رہے تھے۔ اسی دوران راستے میں ہرمتا بازار کے قریب ایک لاش دیکھی گئی۔ لوگوں نے اس کی جانکاری پولیس کو دی۔

Body Found in Poonch: مینڈھر میں ڈرائیور کی لاش برآمد، قتل کا خدشہ

موقع پر پہنچی پولیس نے لاش کی شناخت کے بعد پوسٹ مارٹم کے لیے سب ڈسٹرکٹ ہسپتال مینڈھر (District Hospital Mendher) بھیج دیا۔

یہ بھی پڑھیں: رامپور میں خاتون کا قتل، ملزم گرفتار

مقتول کے اہل خانہ نے قتل کا خدشہ ظاہر کرتے ہوئے بتایا کہ محمد الیاس عرف راجو ولد محمد حسین سکنہ ہرمٹہ گرسائی مینڈھر اتوار کی شام گھر سے ٹرک لے کر جانے کا کہہ کر نکلا تھا۔

انہوں نے کیس کی تحقیقات کا مطالبہ کرتے ہوئے ملزم کو حراست میں لینے کا مطالبہ کیا۔

وہیں پوسٹ مارٹم کے بعد لاش کو لواحقین کے حوالے کر دیا گیا ہے۔ فی الحال پولیس معاملے کی تحقیقات کر رہی ہے۔

Last Updated : Nov 24, 2021, 5:26 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.