ETV Bharat / state

Anti Encroachment Drive in Mendhar مینڈھر میں غیرقانونی تجاوزات کے خلاف انہدامی کارروائی

پونچھ کی تحصیل مینڈھر میں ضلع انتظامیہ کی ہدایت پر ایس ڈی ایم مینڈھر کی قیادت میں ٹیم نے غیرقانونی تجاوزات کے خلاف کارروائی کرتے ہوئے سات سے زائد ناجائز قبضے کو ہٹایا گیا۔ Anti Encroachment Drive in Mendhar

مینڈھر میں غیرقانونی تجاوزات کے خلاف انہدامی کارروائی

author img

By

Published : Nov 13, 2022, 11:01 PM IST

جموں و کشمیر کے ضلع پونچھ کی تحصیل مینڈھر میں ضلع انتظامیہ کی ہدایت پر ایس ڈی ایم مینڈھر کی قیادت میں ٹیم نے غیرقانونی تجاوزات کے خلاف کارروائی کرتے ہوئے سات سے زائد ناجائز قبضے کو ہٹایا گیا۔ ضلع ترقیاتی کمشنر کی ہدایت پر ایس ڈی ایم مینڈھر جہانگیر خان کی سربراہی میں مینڈھر ٹاؤن میں منی سیکرٹریٹ کے قریب کے علاقے میں انتظامی اہلکاروں کی جانب سے غیر قانونی تجاوزات کے خلاف مہم چلائی گئی اور 7 کنال 9 مرلہ اراضی پر سے ناجائز قبضہ کو ہٹایا گیا۔ Anti Encroachment Drive in Mendhar

مینڈھر میں غیرقانونی تجاوزات کے خلاف انہدامی کارروائی

اس موقع پر مینڈھر کے لوگوں نے انتظامیہ کے اقدامات کو سراہتے ہوئے لیفٹیننٹ گورنر انتظامیہ سے اپیل کی ہے کہ مینڈھر ٹاؤن کے نزدیکی علاقوں میں بھی اس طرح کی مہم چلائی جائے اور سبھی ناجائز تجاوزات کو فوری طور پر خالی کرایا جائے تاکہ امیر اور غریب کے ساتھ یکساں سلوک کیا جا سکے۔

یہ بھی پڑھیں: Campaign Against Illegal Encroachment in Budgam بڈگام میں غیرقانونی تجاوزات کے خلاف انہدامی کارروائی

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.