ETV Bharat / state

Army man shot dead on LoC: آپسی نوک جھوک میں صوبیدار کی موت - فوجی اہلکا کی شناخت صوبیدار جسبیر سنگھ

میڈیا رپورٹ کے مطابق بالاکوٹ سیکٹر میں لائن آف کنٹرول کے قریب پاک فوج میں جونیئر کمیشن آفیسر کی آپسی نوک جھوک میں Army man Shot Dead on LoC in J&K صوبیدار کی موت ہوگئی۔

Army man shot dead on LoC in J&K
آپسی نوک جھوک میں صوبیدار کی موت
author img

By

Published : Dec 18, 2021, 2:49 AM IST

اطلاعات کے مطابق جمعرات کے روز جموں و کشمیر کے پونچھ ضلع میں لائن آف کنٹرول (ایل او سی) کے قریب پراسرار فائرنگ میں صوبیدار کی موت ہوگئی۔

ویڈیو

ہلاک ہونے والے فوجی اہلکا کی شناخت صوبیدار جسبیر سنگھ Subedar Jungveer Singh کے طور پر کی گئی ہے۔

خبروں کے مطابق جب جسبیر سگنھ کو نازک حالت میں پایا گیا تو انہیں بٹالین ہیڈ کوارٹر کے ملٹری میڈیکل سنٹر لے جایا گیا جہاں ڈاکٹروں نے انہیں مردہ قرار دے دیا۔ جس بعد لاش کو ڈسٹرکٹ اسپتال مینڈھر لایا گیا، پوسٹ مارٹم کے بعد لاش کو قانونی کارروائی کے بعد فوج کے حوالے کر دیا گیا۔

میڈیا رپورٹ کے مطابق جمعرات کے روز لائن آف کنٹرول کے قریب فوج کی جونیئر کمیشن آفیسر کی آپسی نوک جھوک میں صوبیدار جسبیر سنگھ کی موت ہوگئی۔

مزید پڑھیں:

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.