ETV Bharat / state

ممبئی میں 29 شاپنگ مال کو نوٹس

اقتصادی دارالحکومت ممبئی میں آگ کے حفاظتی اقدامات کی خلاف ورزی کرنے پر 29 شاپنگ مال کو نوٹس جاری کیا گیا ہے۔

ممبئی میں 29 شاپنگ مال کو نوٹس
ممبئی میں 29 شاپنگ مال کو نوٹس
author img

By

Published : Nov 20, 2020, 1:35 PM IST

ریاست مہاراشٹر کے دارالحکومت ممبئی میں عرس البلاد ممبئی کے 29 بڑے شاپنگ مال کو آج 'ممبئی فائر بریگیڈ' نے فارم جے کے تحت (آگ سے حفاظت کے اقدامات کے سلسلے میں پائی جانے والی خامیوں کے سبب) نوٹس جاری کیا گیا ہے۔

واضح رہے کہ یہ نوٹس ان مالز کے معانئے کے بعد جاری کیے گئے ہیں۔

ممبئی میں 29 شاپنگ مال کو نوٹس
ممبئی میں 29 شاپنگ مال کو نوٹسممبئی میں 29 شاپنگ مال کو نوٹس

ممبئی فائر بریگیڈ کے چیف فائر آفیسر کے مطابق لاک ڈاؤن کے بعد دوبارہ کھولے گئے ان مالز میں فائر سکیورٹی کے اصولوں کی صرف 'جزوی طور پر تعمیل' کی گئی ہے۔

نوٹس جن 29 مالز کو جاری کیا گیا ہے ان میں سٹی سینٹر مال، سی آر 2-مال (نریمن پوائنٹ)، نشترا مال (دادر)، سبوربیا مال (باندرہ مغرب)، ٹھاکر شاپنگ مال (کاندیولی)، ہائکو مال شامل ہیں (پوائی) اور ڈریمز دی مال شامل ہیں۔

آگ کے حفاظتی اقدامات کی خلاف ورزی کرنے پر نوٹس

واضح رہے کہ گنجان مسلم آبادی والے علاقے ناگپاڑہ سے قریب واقع سٹی سینٹر مال میں زبردست آتشزدگی ہوئی تھی، جس میں کروڑوں کی مالیت کے سامانوں کا نقصان ہوا تھا۔

اس آتشزدگی کے بعد محکمہ فائر نے شہر کے سبھی مالز کا فائر سکیوریٹی آڈیٹ کیا تھا جس کے دوران بعد یہ کاروائی کی گئی ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.