ETV Bharat / state

Police Commemoration Day ملک کی سلامتی میں پولیس کا غیر معمولی کردار - کرناٹک حکومت کی جانب سے اعزاز سے نوازا گیا

بیدر کے ڈپٹی کمشنر گوویند ریڈی نے کہا کہ اگر کوئی ملک ترقی کرنا چاہتا ہے تو داخلی اور خارجی سلامتی یکساں ضروری ہے، پولیس فورس اور نیم فوجی دستے دن رات ہمارے ملک کی حفاظت کرتے ہیں، اسی لیے آج ہم سب محفوظ ہیں، ان کی قربانیوں کو یاد کرنے کے لیے آج پولیس ”یوم شہیدان پولیس“ تقریب منائی جاتی ہے۔11 Karnataka police martyrs to be honoured on Police Commemoration Day

پولیس
پولیس
author img

By

Published : Oct 22, 2022, 7:54 AM IST

Updated : Oct 22, 2022, 8:51 AM IST

ہر سال 21 اکتوبر کو یوم شہیدان پولس کے طور پر منایا جاتا ہے، یاست کرناٹک کے ضلع بیدر کے پولیس پریڈ گراؤنڈ میں بھی یوم شہیدان پولیس تقریب کا انعقاد عمل میں آیا اس تقریب میں مہمان خصوصی کے طور پر شرکت کرتے ہوئے 11 Karnataka police martyrs to be honoured on Police Commemoration Day
بیدر کے ڈپٹی کمشنر گوویندریڈی نے کہا کہ ملک کی سلامتی میں پولیس اور نیم فوجی دستوں کا کردار بہت اہم ہے۔ پولیس ملک کی حفاظت کے لیے جان کی قربانیاں دیتی ہے، اگرایک ریاست پرامن ہے تو اس کا مطلب ہے کہ پولیس اچھی طرح کام کر رہی ہے۔

پولیس

انہوں نے کہا کہ کرناٹک پورے ملک میں ایک پرامن ریاست کے طور پر مشہور ہے، جہاں کا خطہ پرامن ہے وہاں تاجر سرمایہ کاری کریں گے جس سے خطہ اقتصادی طور پر ترقی کرے گا۔لوگوں کو اگر کوئی مسئلہ درپیش ہوتو ہو تو پہلے تھانے جاتے ہیں، کیونکہ پولیس ہر مسلے کو حل کرتی ہے ، بیدر ضلع میں پولیس اچھی طرح سے کام کر رہی ہے،انہوں نے مزید کہا کہ اگر کوئی ملک ترقی کرنا چاہتا ہے تو داخلی اور خارجی سلامتی یکساں ضروری ہے اور پولیس فورس اور نیم فوجی دستے دن رات ہمارے ملک کی حفاظت کرتے ہیں اسی لیے آج ہم سب محفوظ ہیں، ان کی قربانیوں کو یاد کرنے کے لیے آج پولیس ”یوم شہیدان پولیس“ تقریب منائی جاتی ہے، اس موقع پرڈسٹرکٹ سپرنٹنڈنٹ آف پولیس ڈیکا کشورا بابو نے بتایا کہ 21 اکتوبر 1959 کو ہندوستانی سی آر پی ایف اکاسائی چین کے علاقے میں گشت کر رہی تھی۔ چینی فوجیوں نے بڑی تعداد میں جنگجووں پر حملہ کیا

انہوں نے کہا کہ ہر سال ملک بھر میں پولیس اور نیم فوجی دستے اس دن کو بھارتی پولیس کی یاد میں مناتے ہیں جنہوں نے ڈی ایس پی کرن سنگھ کی قیادت میں صرف 21 جوانوں نے اپنی جانوں سے لڑا اور ان میں سے کئی شہید ہوئے،اس موقع پر انہوں نے پولیس اور نیم فوجی دستوں کے شہداءکو یاد کیا، معززین نے پولیس شہداءکی یادگاروں پر حاضری دینے کے بعد پولیس نے تین راونڈ فائرنگ کرکے سلامی دی، اور دو منٹ کی خاموشی اختیار کی۔

مزید پڑھیں:پولیس کمشنر کا شہیدوں کو خراج عقیدت
اس موقع پر ضلع پنچایت کے چیف ایگزیکٹیو آفیسر شلپا ایم، ڈپٹی فاریسٹ کنزرویٹر وناتھی، ایڈیشنل سپرنٹنڈنٹ آف پولیس مہیش میگھنوار، بیدر کے ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ آف پولیس ستیش، اسسٹنٹ سپرنٹنڈنٹ آف پولیس ہمنا آباد شیوانشو راجپوت کنٹریکٹر گروناتھ کولور، سینئر صحافی شیوشرناپا والی، عبدالعلی نیوز ایڈیٹر روزنامہ حیدرآباد کرناٹک ، عبدالقدیر شاہین کالج اور ضلع پولس کے سینئر عہدیداراور محکمہ کے افسران و عملہ اور دیگر موجود تھے۔

Last Updated : Oct 22, 2022, 8:51 AM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.