ETV Bharat / state

Doctors over Fasting: روزے دار کو اچھی صحت کے لیے ان باتوں کا خیال رکھنا ضروری - Doctors on Fasting

ڈاکٹروں کے مطابق عوام کو روزے کی حقیقت کا اندازہ ہوجائے تو ہر کوئی روزہ رکھے گا کیوں کے روزہ نہ صرف وزن کم کرتا ہے بلکہ نقصان دہ جراثیم کا خاتمہ بھی کرتا ہے۔ Fasting Keeps a Person Healthy

روزے دار کو افطار کے بعد ان باتوں کا خیال رکھنا ضروری ہے

author img

By

Published : Apr 21, 2022, 7:40 PM IST

Updated : Apr 21, 2022, 10:20 PM IST

اورنگ آباد: مہاراشٹر اورنگ آباد میں رمضان المبارک کے مہینے میں شدت کی گرمی کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔ اس شدت کی گرمی کی وجہ سے کئی سارے لوگوں کو بیماریوں کا بھی سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔ رمضان میں لوگ شدید دھوپ میں روزے رکھ رہے ہیں لوگوں کو افطار کے وقت کچھ باتوں کا خیال رکھنا ضروری ہے۔ ڈاکٹروں کے مطابق روزہ نہ صرف وزن کم کرتا ہے بلکہ نقصان دہ جراثیم کا خاتمہ بھی کرتا ہے اور انسان کو تندرست بھی رکھتا ہے۔ Fasting Keeps a Person Healthy

روزے دار کو افطار کے بعد ان باتوں کا خیال رکھنا ضروری ہے

روزے کی اہمیت و افادیت اپنی جگہ ہے لیکن سانئس بھی اب اس بات کی تصدیق کررہی ہے۔ ڈاکٹروں کے مطابق عوام کو روزے کی حقیقت کا اندازہ ہوجائے تو ہر کوئی روزہ رہے گا کیوں کے روزہ نہ صرف وزن کم کرتا ہے بلکہ مفسد جراثیم کا خاتمہ بھی کرتا ہے۔ رمضان کا ایک مہینہ روزے رکھنے سے کئی بیماریوں کا خاتمہ کرنے میں معاون ثابت ہوتا ہے۔ ڈاکٹروں نے روزہ کی اہمیت پر روشنی تو ڈالی ہے اور کہا ہے کہ اللہ تعالی نے ہمیں نماز کے ذریعے ایک طرح کی ورزش بھی دی ہے ساتھ ہی ڈاکٹر نے دعوی کیا کہ جو بھی رمضان المبارک کے پورے روزے رکھتا ہے ان خواتین میں ہارمون اِن بیلنس کی پرابلم کم ہوتی ہے روزوں کی وجہ سے بلڈ شوگر کنٹرول کرنے میں مدد کرتا ہے۔

یہ بھی پڑھیں: Arrangement of Itikaf in Nampally: مسجد دیوڑھی نامپلی حیدرآباد میں اعتکاف کا خصوصی اہتمام

روزہ دار کو افطار کے وقت کن چیزوں کا خیال رکھنا چاہیے اس کا بھی مشورہ ڈاکٹر دلشاد علی زیدی نے دیا ان کا کہنا ہے کہ افطار کے بعد زیادہ کھانا نہیں کھانا چاہیے کیونکہ افطار کے بعد زیادہ کھانے سے انسولین کا لیول زیادہ بڑھ جاتا ہے جس سے انسان کو تھکاوٹ محسوس ہوتی ہے اور نیند بھی بہت آتی ہے اسی لیے ڈاکٹر کا کہنا ہے کہ ہمیں افطار میں ایسی چیز کھانی چاہیے جس سے انسولین لیول زیادہ نہ بڑھے اسی لیے افطار اور سحری میں کم ہی کھانا کھانا چاہیے۔

Last Updated : Apr 21, 2022, 10:20 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.