ETV Bharat / state

کپواڑہ: اسکول میں صفائی کے دوران گولہ پھٹنے سے ملازم زخمی

جموں و کشمیر کے ضلع کپواڑہ میں واقع ہنڈواڑہ علاقہ کے ایک پرائیویٹ اسکول میں صفائی کےدوران ایک گولہ پھٹا جس کی وجہ سے صفائی ملازم شدید طور سے زخمی ہوگیا۔

اسکول میں صافئی کے دوران ایک گولہ پھٹنے سے صفائی ملازم زخمی

author img

By

Published : Feb 20, 2021, 9:56 PM IST

شمالی کشمیر قصبہ ہندواڑہ کےماور ہرل علاقہ میں ہفتہ کو ایک پرائیویٹ اسکول کی صفائی کے دوران ایک گولہ پھٹنے کے بعد ایک صفائی ملازم زخمی ہوگیا۔

اسکول میں صافئی کے دوران ایک گولہ پھٹنے سے صفائی ملازم زخمی

ذرائع کے مطابق زخمی ملازم کی شناخت ریاض احمد آہنگر ولد عبدالاحد آہنگر کے طور پر کی گئی ہے اور انہیں زخمی حالت میں اسپتال منتقل کیا گیا۔

ملازم کی حالت مستحکم بتائی جارہی ہے۔ ادھر پولیس نے واقعہ کی تحقیقات کی تو معلوم ہوا ہے کہ یہ پرانا گولہ تھا جس کے پھٹنے سے سفائی ملازم خمی ہو گیا تھا۔

پولیس افسر نے مزید کہا کہ وہ اسپتال میں زیر علاج ہیں اور ان کی حالت اسپتال میں مستحکم ہے۔

یہ بھی پڑھیں: کپواڑہ: نالے سے بجری نکالنے کے خلاف احتجاج

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.