ETV Bharat / state

Poor Power Transmission System Irks Handwara Residents: بجلی ترسیلی نظام کی ابتر حالت سے لوگوں کو مشکلات

ضلع کپوارہ کے وڈر پائین، ہندوارہ میں بجلی کے ناقص ترسیلی نظام Poor Power Transmission System in Handwara سے لوگوں کو سخت مشکلات کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔

بجلی ترسیلی نظام کی ابتر حالت سے لوگوں کو مشکلات

author img

By

Published : Feb 26, 2022, 7:05 PM IST

شمالی کشمیر North Kashmirکے ہندوارہ قصبہ کے وڈر پائین علاقے کے باشندوں نے ناقص بجلی ترسیلی نظام Poor Power Transmission System in Handwaraپر انتظامیہ سمیت محکمہ بجلی کو شدید تنقید کا نشانہ بنایا۔

ضلع کپوارہ کے وڈر پائین، ہندوارہ میں بنیادی سہولیات کا فقدان

مقامی باشندوں نے بتایا کہ علاقے میں بیشتر مقامات پر نصب بجلی کے کھمبے بوسیدہ ہو چکے ہیں، وہیں بجلی ترسیلی لائنیں بھی کافی خستہ ہو چکی ہیں۔

انہوں نے مزید کہا کہ کئی مقامات پر بجلی ترسیلی لائنز کو درختوں کے ساتھ باندھ دیا گیا ہے جس کے سبب لوگوں کو جان و مال کا خطرہ لاحق Poor Power Transmission System Irks Handwara Residentsرہتا ہے۔

مقامی باشندوں نے محکمہ بجلی کو سخت تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا: ’’دہائیاں قبل نصب کیے گئے بجلی کے کھمبے اور تاریں بوسیدہ ہو چکی ہیں، تاہم بار ہا محکمہ بجلی کے ساتھ رجوع کرنے کے باوجود انہیں تبدیل نہیں کیا جا رہا۔‘‘ انہوں نے مزید کہا کہ ’’کئی مرتبہ ناقص بجلی ترسیلی نظام کے باعث حادثات رونما ہو چکے ہیں جبکہ محکمہ بجلی خاموش تماشائی بنا بیٹھا ہے۔‘‘

مزید پڑھیں: Kishtwar Poor Electrical Supply: کشتواڑ، انجول علاقے میں بجلی کے ابتر نظام سے لوگ پریشان

انہوں نے مزید کہا کہ صارفین سے ہر ماہ وقت پر فیس وصول کیا جاتا ہے تاہم بیشتر اوقات بجلی غائب رہتی ہے جس کے سبب لوگوں خاص کر طلبہ کو گونا گوں مشکلات کا سامنا Poor Power Transmission System Irks Handwara Residentsکرنا پڑتا ہے۔

مقامی باشندوں نے سڑک، اور پانی کے حوالے سے بھی شکایات کرتے ہوئے کہا: ’’ہمارے علاقے کو انتظامیہ نے نظر انداز کر دیا ہے۔‘‘ Lack of Basic facilities in handwaraانہوں نے انتظامیہ سے علاقے کی طرف توجہ دینے اور بنیادی ضروریات کی فراہمی کے حوالے سے ٹھوس اور سنجیدہ اقدامات اٹھائے جانے کی اپیل کی۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.