ETV Bharat / state

نطنوسہ سربند میں کثیر تعداد میں مچھلیاں ہلاک

اے ڈی فشریز کے مطابق مچھلیاں موسم کی تبدیلی اور شدید گرمی کی وجہ سے ہلاک ہوئی ہیں۔

نطنوسہ سربند میں کثیر تعداد میں مچھلیاں ہلاک
نطنوسہ سربند میں کثیر تعداد میں مچھلیاں ہلاک
author img

By

Published : Aug 26, 2020, 8:07 AM IST

گزشتہ روز نطنوسہ کپواڑہ کے سربند میں کئی کوئنٹل مچھیلیاں مردہ پائی گئیں۔

اطلاعات کے مطابق سربند میں بلیچیگ پاؤڈر ڈالی گئی ہے جس سے سینکڑوں کی تعداد میں مچھلیاں ہلاک ہو گئی ہیں۔

نطنوسہ سربند میں کثیر تعداد میں مچھلیاں ہلاک

اس کے فوراً بعد محکمۂ فشریز کی ایک ٹیم اور اے ڈی فشریز نے وہاں کا دورہ کیا اور سربند اور مردہ مچھلیوں کا معائنہ کیا جس دوران انہوں نے کہا کہ 'سربند میں مچھلیوں کو ہلاک کرنے کے لیے کسی بھی دوا کا استعمال نہیں کیا گیا۔'

انہوں نے کہا کہ 'شدید گرمی اور کچھ دن پہلے ہوئی بارش کی وجہ سے تلاب میں آکسیجن کی تبدیلی کی وجہ سے مچھلیاں قدرتی طور پر ہلاک ہوگئی ہیں۔'

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.