ETV Bharat / state

Drug Peddler, Burglar Booked Under PSA: نقب زن، منشیات فروش PSA کے تحت جیل منتقل - نقب زن پی ایس اے

کپواڑہ پولیس Kupwara Police نے منشیات فروش اور ایک نقب زن پر پبلک سیفٹی ایکٹ کا اطلاق Drug Peddler, Burglar Booked Under PSA کر کے انہیں جیل منتقل کر دیا۔

Drug Peddler, Burglar Booked Under PSA: نقب زن، منشیات فروش PSAکے تحت جیل منتقل

author img

By

Published : Feb 16, 2022, 2:01 PM IST

کپواڑہ: شمالی کشمیر North Kashmir کے کپواڑہ ضلع میں جموں و کشمیر پولیس J&K Police نے منشیات فروش اور ایک نقب زن کو پبلک سیفٹی ایکٹ کے تحت جیل منتقل Drug Peddler, Burglar Booked Under PSA کر دیا۔

ایک پولیس افسر نے بتایا کہ ایس ایس پی کپواڑہ کی جانب سے تیار کیے گئے ڈوزیئر پر ضلع مجسٹریٹ نے دستخط کرکے دونوں افراد پر پبلک سیفٹی ایکٹ کا اطلاق کرکے انہیں جھیل بھیجنے کے احکامات صادر کیے۔

مبینہ طور منشیات کے کاروبار میں ملوث شخص کی شناخت کاواری، ترہگام سے تعلق رکھنے والے ارشاد احمد کے طور پر ہوئی ہے۔

وہیں نقب زنی کے الزام میں گرفتار کیے گئے شخص کی شناخت، بٹہ پورہ، ہائیہامہ کے بشارت احمد خان کے طور پر ہوئی ہے۔

پولیس بیان کے مطابق بشارت ایک بدنام نقب زن ہے اور عوامی تحفظ کے پیش نظر ان پر پی ایس اے کا اطلاق ناگزیر ہے۔

قابل ذکر ہے کہ پبلک سیفٹی ایکٹ کے تحت گرفتار کیے گئے شخص کو بغیر ٹرائل کے دو سال تک جیل میں رکھا جا سکتا ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.