ETV Bharat / state

Water Scarcity in Gandwani Kulgam: کولگام میں پانی کی قلت پر محکمہ جل شکتی کے خلاف احتجاج

ضلع کولگام کے پانی کی قلت کے حوالے سے احتجاج Protest in Kulgam against Water Scarcity کر رہے لوگوں نے بتایا کہ بعض اوقات انہیں ندی نالوں کا گندہ پانی ہی استعمال میں لانا پڑتا ہے جس کے سبب وبائی امراض پھوٹ پڑنے کا اندیشہ لاحق رہتا ہے۔

کولگام میں پانی کی قلت پر محکمہ جل شکتی کے خلاف احتجاج

author img

By

Published : Jan 10, 2022, 7:52 PM IST

جنوبی کشمیر South Kashmirکے ضلع کولگام میں سخت سردی کے دوران گانونی، نورآباد کے لوگوں نے پانی کی قلت Protest in Kulgam against Water Scarcity کے سبب محکمہ جل شکتی کے خلاف احتجاج کیا۔

کولگام میں پانی کی قلت پر محکمہ جل شکتی کے خلاف احتجاج

احتجاج کر رہے مرد و زن نے محکمہ جل شکتی Protest against Jal Shaktiسمیت ضلع انتظامیہ کو شدید تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا کہ انکے علاقے کو پانی جیسی بنیادی ضرورت سے محروم رکھا گیا ہے۔

انہوں نے کہا کہ سخت سردی کے ایام میں بھی Water Scarcity in Gandwani Kulgamعلاقے کے باشندوں کو پینے کا صاف پانی حاصل کرنے کے لیے کئی کلومیٹر کا سفر طے کرنا پڑتا ہے۔

احتجاج کر رہے لوگوں نے بتایا کہ بعض اوقات انہیں ندی نالوں کا گندہ پانی ہی استعمال میں لانا پڑتا ہے جس کے سبب وبائی امراض پھوٹ پڑنے کا اندیشہ لاحق رہتا ہے۔

مزید پڑھیں: کولگام: محکمہ جل شکتی پر گندہ پانی سپلائی کیے جانے کا الزام

انہوں نے منتخب عوامی نمائندوں سمیت ضلع انتظامیہ کو سخت تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا کہ ہر بار انہیں پانی کی فراہمی کی یقینی دہانی کرائی جاتی ہے تاہم اس حوالے سے آج تک ٹھوس اقدامات نہیں اٹھائے گئے۔

انہوں نے انتظامیہ سمیت محکمہ جل شکتی سے علاقے میں پینے کے پانی کی فراہمی کو یقینی بنائے جانے کا مطالبہ کیا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.