ETV Bharat / state

House Gutted in Kulgam: کولگام میں شبانہ آتشزدگی کے دوران رہائشی مکان خاکستر - کولگام مکان خاکستر

جنوبی کشمیر کے ضلع کولگام میں شبانہ آتشزدگی Kulgam Nocturnal fire کے دوران رہائشی مکان اور اس میں موجود لاکھوں روپے مالیات کا سامان خاکستر Residential House Gutted in Kulgam ہو گیا۔

House Gutted in Kulgam: کولگام میں شبانہ آتشزدگی کے دوران رہائشی مکان خاکستر

author img

By

Published : Mar 28, 2022, 6:59 PM IST

ضلع کولگام کے اوکے علاقے میں دوران شب Kulgam Nocturnal fire محمد عبداللہ زرگر نامی ایک شخص کے رہائشی مکان سے اچانک آگ نمودار ہوئی جس نے آناً فاناً پوری عمارت کو اپنی زد میں لے لیا۔ Residential House Gutted in Kulgam مقامی باشندوں نے فوری طور پر محکمہ فائر اینڈ ایمرجنسی کو مطلع کیا اور خود بھی آگ بجھانے میں مشغول ہو گئے۔

کولگام میں شبانہ آتشزدگی کے دوران رہائشی مکان خاکستر

فائر اینڈ ایمرجنسی عملہ نے آگ کو مزید پھیلنے سے روک دیا تاہم اس دوران محمد عبداللہ کا رہائشی مکان خاکستر ہو گیا۔ House Gutted in Kulgamآتشزدگی کے دوران گرچہ کوئی جانی نقصان نہیں ہوا تاہم آگ کے سبب مکان میں موجود لاکھوں روپے مالیات کا سامان خاکستر ہو گیا۔ مقامی باشندوں نے بتایا کہ آگ اس قدر بھیانک تھی کہ مکان میں موجود انسانوں کو بڑی مشقت سے بچایا گیا۔

مقامی باشندوں کا کہنا ہے کہ متاثرہ ایک انتہائی مفلوک الحال شخص ہے جو کانگڑیاں بُن کر اپنے اور اہل و عیال کے نان شبینہ کا انتظام کر رہا تھا۔ انہوں کے کہا کہ آگ کے سبب مکان میں موجود لاکھوں خام مال بھی راکھ کے ڈھیر میں تبدیل ہو گیا۔ مقامی باشندوں نے ضلع انتظامیہ سمیت صاحب ثروت افراد سے متاثرین کی بازآبادکاری اور امداد کی اپیل کی ہے۔ آگ لگنے کی وجوہات فوری طور پر معلوم نہ ہو سکی تاہم پولیس نے کیس درج کر کے مزید تحقیقات شروع کر دی ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.