ETV Bharat / state

محکمہ امور صارفین کے خلاف احتجاج - سرکاری راشن

کولگام میں لوگوں نے ضلع ترقیاتی کمشنر کے آفس میں محکمہ امور صارفین کے خلاف احتجاج کیا۔

محکمہ امور صارفین کے خلاف احتجاج
author img

By

Published : Jul 24, 2019, 9:46 AM IST

جنوبی کشمیر کے ضلع کولگام کے علاقے توری گام سے آئے ہوئے لوگوں نے ضلع ترقیاتی کمشنر کے آفس میں سرکاری راشن نہ ملنے پر مظاہرہ کیا۔

عوا م نے محکمے پر الزام عائد کرتے ہوئے کہا کہ محکمہ امور صارفین و عوامی تقسیمی نظام نے ہمیں چاول دینا بند کیا ہے، 2016 میں ہمارے علاقے میں ہی ایک سیل سینٹر قائم کیا گیا تھا جہاں سے ہمیں سرکاری راشن کم قیمت پر مل جاتے تھے۔

محکمہ امور صارفین کے خلاف احتجاج

وہیں چند ماہ قبل محکمے کی طرف سے علاقے سے دو کلو میٹر دور دوسرا سیل سینٹر قائم کیا گیا، دور ہونے کے سبب ہمیں کئی طرح کی مشکلات کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔

مظاہرین نے ضلع ترقیاتی کمشنر سے اپیل کی ہے کہ ان کے گاؤں میں ہی سیل سینٹر قائم کیا جائے تاکہ انہیں اپنے علاقے میں ہی راشن مل سکے۔

Intro:کولگام میں امور صارفین کے خلاف احتجاج

Body:جنوبی کشمیر کے کولگام علاقے توری گام سے آیے ہوہے لوگوں نے ضلع ترقیاتی کمشنر کے آفس میں احتجاج کیا۔احتجاجی الزام عاید کررہے تھے کہ محکمے امور صارفین و عوامی تقسیم کاری نے وہاں لوگوں کے لیے چاول دینا ہی بند کیا ہے۔مقامی لوگوں الزام عاید کررہے تھے کہ علاقے میں 2016 'میں ایک سیل سنٹر قایم کیا گیا تھا اور جہاں سے ہم چاول لیتے تھے۔وہی چند مہنے قبل محکمے کی طرف سے ہمیں دوسری جگہ علاقے سے دو کلو میٹر کی دوری پر سیلز سنٹر رکھا گیا جس کی وجہ سے طرح طرح کے مشکلات سامنے آتے ہیں۔انہوں نے ضلع ترقیاتی کمشنر سے اپیل کی کہ انہں مقامی سیلز سنٹر گاوں میں ہی راش فراہم کی جایے

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.