ETV Bharat / state

قاضی گنڈ: ایک شخص کی لاش برآمد - قانونی و طبی لوازمات

جنوبی کشمیر کے ضلع کولگام میں منگل کو ایک سکھ نوجوان کی لاش برآمد کی گئی۔

قاضی گنڈ: پر اسرار حالت میں ایک شخص کی لاش بر آمد

author img

By

Published : Aug 10, 2021, 2:12 PM IST

ضلع کولگام کے نوپورہ، آکھرن، قاضی گنڈ میں اس وقت خوف و دہشت کا ماحول پھیل گیا جب علاقے میں ایک لاش بر آمد کی گئی۔

sf
asdf

اطلاعات کے مطابق جنوبی کشمیر کے مٹن، اننت ناگ سے تعلق رکھنے والے 35 سالہ ویرو سنگھ ولد کرنیل سنگھ کی لاش سروس اسٹیشن کے نزدیک پر اسرار حالت میں پائی گئی، جس کے بعد مقامی باشندوں نے فوری طور پولیس کو مطلع کیا۔

پولیس نے موقع پر پہنچ کا لاش کو اپنی تحویل میں لیکر معاملہ درج کرکے مزید تحقیقات شروع کردی ہے۔

مزید پڑھیں: بجبہاڑہ: رئیس احمد بٹ 6 اگست سے لاپتہ

قانونی و طبی لوازمات کے بعد میت کو آخری رسومات کے لیے لواحقین کے سپرد کردیا جائے گا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.