ETV Bharat / state

کولگام: دیوسر، اوکے میں سرچ آپریشن - سکیورٹی فورسز کی جانب سے تلاشی مہم شروع کی گئی ہے۔

جموں و کشمیر کے مالون اور اوکے علاقے میں سیکورٹی فورسز کی جانب سے تلاشی مہم جاری ہے، فوج، سی آر پی ایف اور پولیس نے علاقے کو محاصرے میں لے لیا ہے۔

کولگام: دیوسر جنگلاتی علاقہ میں سرچ آپریشن

author img

By

Published : Jun 27, 2020, 9:36 AM IST

Updated : Jun 27, 2020, 10:58 AM IST

جموں و کشمیر کے ضلع کولگام کے دیوسر اور اوکے میں سکیورٹی فورسز کی جانب سے تلاشی مہم شروع کی گئی ہے۔

دیوسر کے مالون علاقے میں اہلکاروں نے ہفتہ کی صبح تلاشی مہم شروع کی ہے۔ وہیں علاقے کو کو ہفتہ کی صبح اہلکاروں نے محاصرے میں لے لیا ہے۔

فوج کی 9 آر آر بٹلین، سی آر پی ایف کے جوان اور پولیس کے اسپیشل گروپ سرچ اوپریشن میں شامل ہیں۔

اس کے علاوہ اوکے علاقے میں بھی سیکورٹی فورسز کی جانب سے سرچ اوپریشن چلایا جارہا ہے، سیکورٹی فورسز نے علاقے کو محاصرے میں لے لیا ہے۔

علاقے میں ہر آنے جانے والے راستے بند کر دیے گئے ہیں، اور ہر گھر کی تلاشی لی جارہی ہے۔

سیکورٹی فورسز کو علاقہ میں عسکریت پسندوں کے چھپے ہونے کی خبر ہے۔

مزید تفصیلات کا انتظار ہے۔

Last Updated : Jun 27, 2020, 10:58 AM IST

For All Latest Updates

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.