ETV Bharat / state

کھڈونی میں عسکریت پسند پولیس کانسٹیبل سے رائفل چھین کر فرار - شمسی پورہ کراسنگ

پولیس کے مطابق پولیس کانسٹیبل مدثر احمد کولگام کے علاقہ دیوسر کا رہائشی ہے اور پولیس تھانہ وانپوہ میں تعینات ہے۔

عسکریت پسند، پولیس کانسٹیبل سے رائفل چھین کر فرار

author img

By

Published : Jul 25, 2021, 3:10 PM IST

Updated : Jul 25, 2021, 3:46 PM IST

اتوار کی سہ پہر نامعلوم عسکریت پسندوں نے جنوبی کشمیر کے ضلع کولگام میں پولیس اہلکار سے رائفل چھین لی۔

ایک سینئر پولیس عہدیدار نے بتایا "نامعلوم عسکریت پسندوں نے کھدونی کے علاقے شمسی پورہ کراسنگ پر پولیس کانسٹیبل مدثر احمد سے ایک اے کے 47 رائفل چھین لی۔"

کھڈونی میں عسکریت پسند پولیس کانسٹیبل سے رائفل چھین کر فرار

انہوں نے مزید کہا "احمد کولگام کے علاقہ دیوسر کا رہائشی ہے اور پولیس تھانہ وانپوہ میں تعینات ہے۔"

ادھر پولیس نے علاقے کو گھیرے میں لے لیا ہے اور حملہ آوروں کی تلاش جاری ہے۔

یہ بھی پڑھیں: کولگام انکاؤنٹر میں ایک عسکریت پسند ہلاک

اس سے قبل آج علی الصبح کولگام کے مونند علاقہ میں ایک تصادم پیش آیا جس میں ایک عسکریت پسند ہلاک ہو گیا۔

Last Updated : Jul 25, 2021, 3:46 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.