ETV Bharat / state

Injured PDD Daily Wager Succumbed: محکمہ بجلی کا یومیہ ملازم زخمی ہونے کے پانچ روز بعد فوت - زخمی ڈیلی ویجر پانچ روز بعد فوت

جنوبی کشمیر کے کولگام ضلع کے بوگنڈ علاقے میں بجلی ترسیلی لائن کی مرمت کے دوران زخمی ہوئے یومیہ ملازم کا پانچ روز بعد ہسپتال میں انتقال Injured PDD Daily Wager Succumbed ہو گیا۔

محکمہ بجلی کا ڈیلی ویجر زخمی ہونے کے پانچ روز بعد فوت

author img

By

Published : Jan 15, 2022, 3:52 PM IST

محکمہ بجلی میں یومیہ اجرت پر کام کر رہے ایک ڈیلی ویجر کا سرینگر کے اسپتال میں Injured PDD Daily Wager Succumbed انتقال ہو گیا۔

محکمہ بجلی کا ڈیلی ویجر زخمی ہونے کے پانچ روز بعد فوت

جنوبی کشمیر South Kashmir کے کولگام ضلع کے بوگنڈ علاقے سے تعلق رکھنے والا شبیر احمد ڈار ولد محمد اسماعیل ڈار محکمہ بجلی میں بحیثیت عارضی ملازم کام کر رہا تھا۔ اتوار کو شبیر بجلی ترسیلی لائن کی مرمت کے دوران کھمبے سے گر کر شدید زخمی PDD Daily Wager Injured in Kulgam ہو گیا تھا۔

شبیر احمد کو فوری طور نزدیکی اسپتال پہنچایا گیا جہاں سے انہیں نازک حالت میں سرینگر ریفر کیا گیا۔

سرینگر کے صورہ اسپتال میں پانچ روز تک موت و حیات کی کشمکش میں رہنے کے بعد بالآخر جمعہ کو شبیر احمد زخموں کی تاب نہ لاکر فوت Kulgam PDD Daily Wager Succumbed ہوگئے۔

مزید پڑھیں: PDD Daily Wager Electrocuted to Death: کرنٹ لگنے سے پی ڈی ڈی کے عارضی ملازم کی موت

شبیر کی میت آبائی علاقہ پہنچتے ہی وہاں کہرام مچ گیا۔ سینکڑوں افراد نے ان کے جنازے میں شرکت کر کے انہیں پُر نم آنکھوں سے سپرد لحد کیا۔

ادھر، ڈیلی ویجر ایسو سی ایشن کے صدر نے کہا کہ فوت ہوئے شبیر کے اہل خانہ کی باز آبادکاری کے لیے ضلع انتظامیہ سمیت محکمہ کے اعلیٰ افسران سے رجوع کیا جائے گا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.