ETV Bharat / state

Good Governance Week: 'گڈ گورننس ویک' کے موقع پر پروگرام کا انعقاد - کولگام میں خواتین کو غذائیت کے حوالے سے بیدار کیا گیا

کولگام میں گڈ گورننس ویک کے موقع پر خواتین کو متوازن غذا کی اہمیت کے بارے میں پروگرام انعقاد کرکے بیدار کیا گیا۔ Good Governance Week۔

Good Governance Week
Good Governance Week
author img

By

Published : Apr 4, 2022, 7:25 PM IST

کولگام: جموں و کشمیر کے ضلع کولگام میں 'گڈ گورننس ویک' کے موقع پر آئی سی ڈی ایس ڈیپارٹمنٹ نے آج بیہی باغ کولگام میں فیلڈ ورکرز اور خواتین لوگوں کو متوازن غذا کی اہمیت کے بارے میں بیدار کرنے کے لیے پوشن ابھیان پر ایک روزہ بیداری اور ورکشاپ کا انعقاد کیا۔ پروگرام کے دوران ماہرین اور مقررین نے اس کی اہمیت پر غور کیا۔ غذائیت کی کمی کے مسئلے پر قابو پانے کے لیے بچوں اور خواتین کے لیے متوازن غذا کے بارے میں بتایا۔ اس اسکیم کا وسیع حصہ غذائیت کی کمی، اسٹنٹنگ، خون کی کمی اور بچوں کے کم پیدائشی وزن کو کم کرنے کے لیے تکنیکی مہارت میں ہم آہنگی ہے۔ Women were sensitized to nutrition in Kulgam۔

ویڈیو دیکھیے۔

پروگرام سے خطاب کرتے ہوئے اے ڈی ڈی ریاض احمد صوفی نے مناسب غذائیت کی اہمیت پر روشنی ڈالی۔ سی ڈی پی او دل افروزہ نے کہا کہ اس پروگرام کا مقصد خواتین کو حاملہ خواتین کے لیے مناسب غذائیت کی اہمیت، قبل از پیدائش کا باقاعدہ چیک اپ، ادارہ جاتی ڈیلیوری اور شیر خوار بچوں کو حفاظتی ٹیکوں کی اہمیت سے آگاہ کرنا ہے۔ بعد ازاں، ADDC نے نرسنگ ماؤں میں بیبی کٹس اور نو عمر لڑکیوں میں سینیٹری نیپکنز تقسیم کیے۔

مزید پڑھیں:

For All Latest Updates

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.