ETV Bharat / state

کولگام انکائونٹر میں ایک عسکریت پسند ہلاک - حفاظتی اہلکاروں پر گولیاں

جنوبی کشمیر کے ضلع کولگام میں عسکریت پسندوں اور سیکورٹی اہلکاروں کے مابین انکائونٹر میں ایک عسکریت پسند کو ہلاک کیا گیا۔

کولگام میں انکائونٹر شروع
کولگام میں انکائونٹر شروع
author img

By

Published : Nov 11, 2021, 4:21 PM IST

Updated : Nov 11, 2021, 5:08 PM IST

ضلع کولگام میں جمعرات کی دوپہر فوج اور پولیس کی مشترکہ ٹیم نے ضلع کے چانسر علاقے کو محاصرے میں لیکر گھر گھر تلاشی کارروائی شروع کی۔ سیکورٹی اہلکاروں نے علاقے میں عسکریت پسندوں کے چھپے ہونے کی خفیہ اطلاع موصول ہونے کے بعد چانسر علاقے کو محاصرے میں لے لیا۔

کولگام انکائونٹر میں ایک عسکریت پسند ہلاک

تلاشی کارروائی کے دوران چھپے عسکریت پسندوں نے حفاظتی اہلکاروں پر گولیاں برسائیں جس کے جواب میں اہلکار بھی مورچہ زن ہو گئے اور طرفین میں گولیوں کا تبادلہ شروع ہو گیا۔

انکائونٹر میں ایک عسکریت پسند ہو ہلاک کیا گیا جس کی شناخت ابھی تک نہیں ہو پائی ہے۔

مزید پڑھیں: ملیٹنسی متاثرین کو پیشہ وارانہ کورسز میں خصوصی داخلہ

طرفین کے مابین وقفے وقفے سے گولیوں کا تبادلہ جاری ہے۔

Last Updated : Nov 11, 2021, 5:08 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.