ETV Bharat / state

DC Kulgam Distributes Land Pass Books ڈی سی کولگام نے لینڈ بُکس تقسیم کئے - ضلع ترقیاتی کمشنر کولگام

محکمہ مال کی جانب سے جاری کیے گئے اعداد و شمار کے مطابق رواں ہفتے ضلع کولگام کی 7تحاصیل میں 3000زمین مالکان میں ایسی ہی لینڈ پاس بُکس پہلے ہی تقسیم کی جا چکی ہیں۔

1
1
author img

By

Published : Oct 25, 2022, 5:40 PM IST

کولگام: ضلع ترقیاتی کمشنر کولگام نے ڈاکٹر بلال محی الدین بٹ نے ’’جن ابھیان‘‘ کے تحت دمحال ہانجی پورہ کا دورہ کیا۔ دورے کے دوران ڈی سی کولگام نے مختلف علاقوں میں لگائے گئے کیمپس کے دوران مستحق افراد میں لینڈ پاس بکس تقسیم کیے۔ محکمہ مال کی جانب سے تیار کردہ ریونیو ریکارڈ کی ڈیجیٹائزیشن کے بعد اراضی مالکان کو لینڈ پاس بُکس تقسیم کی جا رہی ہیں۔ DC Kulgam Visits Damhal HanjiPora

ڈی سی کولگام نے کی لینڈ بُکس تقسیم

محکمہ مال کی جانب سے جاری کیے گئے اعداد و شمار کے مطابق رواں ہفتے ضلع کی 7تحاصیل میں 3000زمین مالکان میں ایسی ہی لینڈ پاس بُکس پہلے ہی تقسیم کی جا چکی ہیں۔ جبکہ جن ابھیان کے تحت منعقد کیے جا رہے کیمپس کے دوران بھی لینڈ پاس بُکس تقسیم کی جا رہی ہیں۔ جن ابھیان کیمپس کے دوران لینڈ پاس بُکس کی تقسیم کے ساتھ ساتھ زمین کے ڈیجیٹل ریکارڈ کو آن لائن چیک کرنے کے حوالہ سے پورٹل تک رسائی سے متعلق بھی معلومات فراہم کی گئی۔DC Kulgam Distributes Digital Land Pass Books

دریں اثناء، ڈی سی کولگام نے نالہ ویشو پر زیر تعمیر پُل کے کام کاج کا بھی جائزہ لیا گیا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.