ETV Bharat / state

Weary Electric Transmission System Irks Kishtwar Residents: سرتھل، کشتواڑ میں ناقص بجلی ترسیلی نظام سے عوام پریشان - بجلی کے کھمبے خستہ

جموں و کشمیر کے ضلع کشتواڑ کے عوام محکمہ بجلی سے نالاں ہیں انہوں نے الزام عائد کیا کہ 'برسوں قبل محکمہ کی جانب سے علاقے میں بجلی سپلائی پہنچانے کی غرض سے کھمبے نصب کیے جو انتہائی بوسیدہ ہو چکے ہیں۔

Weary Electric Transmission System Irks Kishtwar Residents: سرتھل، کشتواڑ میں ناقص بجلی ترسیلی نظام سے عوام پریشان

author img

By

Published : Jul 12, 2022, 5:32 PM IST

جموں و کشمیر: پہاڑی ضلع کشتواڑ کے سرتھل، انگارا علاقے میں بجلی کے ناقص ترسیلی نظام سے عوام کو سخت مشکلات کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔ Weary Electric Transmission System in Kishtwarعلاقے میں نصب بجلی کے کھمبے خستہ ہو چکے ہیں وہیں بجلی ترسیلی لائز بھی بوسیدہ ہو چکی ہیں۔ متعدد مقامات پر ترسیلی لائنز کو سرسبز درختوں کے ساتھ باندھ دیا گیا ہے جس سے لوگوں کی جان کو خطرہ لاحق رہتا ہے۔

کشتواڑ میں ناقص بجلی ترسیلی نظام سے عوام پریشان

مقامی باشندوں نے ای ٹی وی بھات کے ساتھ بات کرتے ہوئے کہا کہ عرصہ دراز قبل محکمہ کی جانب سے علاقے میں بجلی سپلائی پہنچانے کی غرض سے کھمبے نصب کیے جو انتہائی بوسیدہ ہو چکے ہیں۔ Weary Electric Transmission System Irks Kishtwar Residentsانہوں نے دعویٰ کیا کہ کئی بار محکمہ بجلی کے اعلیٰ افسران کی نوٹس میں لائے جانے کے باوجود بجلی کے ترسیلی نظام میں بہتری نہیں لائی جاتی۔

انہوں نے مزید کہا کہ اکثر و بیشتر کئی کئی ہفتوں تک علاقے میں بجلی غائب رہتی ہیں اسکے باوجود بجلی کے ماہانہ فیس میں اضافہ کیا جا رہا ہے جس سے عوام کو سخت مشکلات کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔ Kishtwar Residents worried over faulty Electric transmission systemمقامی سرتھال کے باشندوں نے ماہانہ بجلی فیس میں کمی اور خستہ حال ترسیلی نظام کو درست کیے جانے کا مطالبہ کیا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.