ETV Bharat / state

Residential House Gutted in Kishtwar: کشتواڑ میں آتشزدگی، رہائشی مکان خاکستر - کشتواڑ آگ کی واردات

مقامی رضاکاروں، محکمہ فائر اینڈ ایمرجنسی Fire & Emergency Kishtwar کے عملہ نے ضلع کشتواڑ کے ہولر علاقے میں رہائشی مکان میں لگی آگ کو مزید پھیلنے سے روک دیا تاہم آتشزدگی کے دوران غلام حسین کا رہائشی مکان اور اس میں موجود املاک راکھ کے ڈھیر میں تبدیل Residential House Gutted in Kishtwar ہو گئے۔

Fire Incident in Kishtwar
Fire Incident in Kishtwar
author img

By

Published : Dec 17, 2021, 8:04 PM IST

جموں و کشمیر کے پہاڑی ضلع کشتواڑ کے ہولر علاقے میں آتشزدگی کی ایک ہولناک واردات Fire Incident in Kishtwar میں ایک رہائشی مکان خاکستر Residential House Gutted in Kishtwar ہو گیا۔

کشتواڑ میں آتشزدگی، رہائشی مکان خاکستر

کشتواڑ کے ہولر علاقے میں غلام حسین ولد باغوان نامی ایک شخص کے رہائشی مکان سے اچانک آگ نمودار ہوئی جس نے فوری طور پوری عمارت کو اپنی زد میں لے لیا۔

مقامی باشندوں نے فوری طور محکمہ فائر اینڈ ایمرجنسی Fire & Emergency Kishtwar کو مطلع کیا جنہوں نے بروقت کارروائی کرتے ہوئے آگ کو مزید پھیلنے سے روک دیا۔

مقامی رضاکاروں، محکمہ فائر اینڈ ایمرجنسی کے عملہ نے گرچہ آگ کو مزید پھیلنے سے روک دیا تاہم آتشزدگی کے دوران غلام حسین کا رہائشی مکان اور اس میں موجود املاک راکھ کے ڈھیر میں تبدیل ہو گئے۔

مزید پڑھیں: شبانہ آتشزدگی میں رہائشی مکان، گئو خانہ خاکستر

فائر اینڈ ایمرجنسی کے عملہ نے کہا کہ آگ کی وجوہات کا فوری طور پتہ نہ چل سکا تاہم تحقیقات کے بعد ہی اصل وجہ معلوم ہو پائے گی۔

مقامی باشندوں نے ضلع انتظامیہ سمیت صاحب ثروت افراد سے غلام حسین کی بازآبادکاری اور مالی معاونت کی اپیل کی۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.