ETV Bharat / state

کشتواڑ: ٹھاکرائی علاقے میں پینے کے صاف پانی کی شدید قلت - محکمہ جل شکتی

ضلع کشتواڑ کے ٹھاکرائی علاقے کے باشندوں کا کہنا ہے کہ محکمہ جل شکتی کی غفلت شعاری کے باعث کثیر آبادی کو پینے کا صافی کئی کلو میٹر دور سے حاصل کرنا پڑتا ہے۔

کشتواڑ: ٹھاکرائی علاقے میں پینے کے صاف پانی کی شدید قلت

author img

By

Published : Oct 20, 2021, 1:57 PM IST

پہاڑی ضلع کشتواڑ کے ٹھاکرائی علاقے میں پینے کے صاف پانی کی شدید قلت کے حوالے سے لوگوں نے محکمہ جل شکتی سمیت ضلع انتظامیہ کے خلاف احتجاج کیا۔

کشتواڑ: ٹھاکرائی علاقے میں پینے کے صاف پانی کی شدید قلت

ضلع کے شننہ، ٹھاکرائی علاقے کے باشندوں نے احتجاج کرتے ہوئے علاقے میں پینے کا صاف پانی مہیا کرانے کی اپیل کی۔

مقامی باشندوں نے محکمہ جل شکتی کے ملازمین پر غفلت شعاری کا الزام عائد کرتے ہوئے کہا کہ اکیسویں صدی میں بھی لوگوں کو پانی جیسی بنیادی ضرورت سے محروم رکھا جا رہا ہے۔

انہوں نے الزام عائد کرتے ہوئے کہا کہ محکمہ جل شکتی کے افسران و ملازمین کی غفلت شعاری کے باعث کثیر آبادی کو پینے کا صافی کئی کلو میٹر دور سے حاصل کرنا پڑتا ہے۔

مزید پڑھیں: ڈوڈہ: پینے کے پانی کو بوند بوند ترستی عوام

احتجاج کر رہے لوگوں نے بتایا کہ انہیں روزانہ کئی کلومیٹر دور سے پانی حاصل کرنا پڑتا ہے جو انکے لیے دشوار کن ثابت ہو رہا ہے۔

انہوں نے انتظامیہ سے علاقے میں پانی کی سپلائی کو یقینی بنائے جانے کی اپیل کی۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.