ETV Bharat / state

CEO Kishtwar inspects Govt schools : چیف ایجوکیشن آفیسر کشتواڑ کا سکولوں دورہ

اچانک معائنہ کے دوران چیف ایجوکیشن آفیسر نے عملے کی حاضری رجسٹریشن چیک کی ۔ اسکول کے طلباء سے بات چیت کی اور تدریسی عمل کے بارے میں دریافت کیا۔ CEO Kishtwar inspects Govt schools

چیف ایجوکیشن آفیسر کشتواڑ کا سکولوں دورہ

author img

By

Published : Apr 21, 2022, 5:32 PM IST

کشتواڑ : سی ای او کشتواڑ نے آج مختلف سرکاری اسکولوں کا اچانک معائنہ کیا۔ زون ناگسینی میں بند پائے جانے والے اسکول کے خلاف سخت کارروائی کا حکم دیا۔ چیف ایجوکیشن آفیسر کشتواڑ سدرشن کمار شرما نے آج سرکاری اسکولوں کا معائنہ کیا۔ گورنمنٹ ہایر سکینڈری سکول ڈول، مڈل سکول ملک پورہ ڈول اور پرائمری سکول زلننہ میں ناگسینی زون کے کام کاج کا جائزہ لیا۔ اچانک معائنہ کے دوران چیف ایجوکیشن آفیسر نے عملے کی حاضری رجسٹریشن چیک کی ۔ اسکول کے طلباء سے بات چیت کی اور تدریسی عمل کے بارے میں دریافت کیا۔ CEO Kishtwar inspects Govt schools

دریں اثنا، گورنمنٹ ہائیر سکینڈری سکول ڈول میں چیف ایجوکیشن آفیسر کشتواڑ نے نئی تعمیر شدہ عمارت کے جاری تعمیراتی کام کی پیش رفت کا جائزہ لیا، جس کی تخمینہ لاگت 120.51 لاکھ روپے ہے۔ انہوں نے متعلقہ ٹھیکیداروں کو ہدایت جاری کی ہے کہ وہ کام کی رفتار کو تیز کریں تاکہ کام کو مقررہ مدت میں مکمل کیا جا سکے۔ سی ای او کشتواڑ نے پرنسپل ہائیر سکینڈری سکول ڈول تیرتھ لال پر زور دیا کہ وہ جاری کام کی رفتار اور معیار کی نگرانی کریں۔ اس دوران چیف ایجوکیشن آفیسر نے کہا کہ ڈیوٹی میں جو بھی ملزمین قوتاہی برتے گا اس کے خلاف قانونی کاروائی عمل میں لائی جائے گی ۔ CEO Kishtwar orders action against staff of school found closed

یہ بھی پڑھیں : School Teacher Suspended in Kulgam: طلباء سے اسکول کی صفائی کرانے پر استاد معطل

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.