ETV Bharat / state

آج کٹھوعہ کوٹ میں بار ایسو سی ایشن کٹھوعہ کے انتخابات کا اختتام - BAR ASSOCIATION KATHUA ELECTION

بار ایسو سی ایشن کٹھوعہ کے انتخابات میں بار ایسو سی ایشن کے سربراہ کے لیے آزاد شترو اور اینمیندرسلاٹھیا میدان میں اترے تھے۔ آزاد شترو پہلے بھی صدر رہ چکے ہیں۔

BAR ASSOCIATION KATHUA
آج کٹھوعہ کوٹ میں بارایسوسی ایشن کٹھوعہ کے انتخابات کا اختتام
author img

By

Published : Apr 2, 2021, 6:27 PM IST

بار ایسو سی ایشن کٹھوعہ کے انتخابات میں شترو 98 ووٹوں کے ساتھ پہلی پوزیشن کی ہے۔ انیمیندر سلاٹھیا 76 ووٹوں کے ساتھ دوسری پوزیشن حاصل پر رہے۔

آزاد شترو نے صحافیوں سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ بہت سارے امیدوارممبران نے طنزیہ انداز میں کہا تھا کہ انہیں کرسی کی لالچ ہے۔ جب کہ مجھے کرسی کی کوئی لالچ نہیں ہے۔ میں ہمیشہ اپنی بار ایسوسی ایشن کے ممبروں کی حمایت کرتا ہوں اور ان خدمت کرنے کے لیے تیار رہتا ہوں۔

آج کٹھوعہ کوٹ میں بارایسوسی ایشن کٹھوعہ کے انتخابات کا اختتام

انہوں نے کہا کہ الیکشن سے قبل میں نے اعلان کیا تھا کہ اگر میں ہار گیا تو فاتح ساتھی کے ساتھ ایک سال پوری ایمانداری کے ساتھ کام کروں گا۔

میں پوری لگن کے ساتھ اس کی حمایت کروں گا اور اب مجھے امید ہے کہ وہ سال بھر میری مدد کرے گا جو بار ایسوسی ایشن کٹھوعہ کی خوبصورتی ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.