ETV Bharat / state

بیدر: گلوبل اسکول میں سالانہ فنکشن کا انعقاد - بیدرکے گلوبل اسکول میں سالانہ فنکشن

شہر کے رنگ مندر میں گلوبل اسکول کے سالانہ فنکشن کا انعقاد عمل میں آیا

بیدر: گلوبل اسکول میں سالانہ فنکشن کا انعقاد
بیدر: گلوبل اسکول میں سالانہ فنکشن کا انعقاد
author img

By

Published : Feb 11, 2020, 8:36 AM IST

Updated : Feb 29, 2020, 10:50 PM IST

ریاست کرناٹک کے ضلع بیدر کو تعلیمی اعتبار سے کافی اہمیت کا حامل مانا جاتا ہے۔ ضلع بیدر ایک طرف جہاں تاریخی عمارتوں کے لیے پوری دنیا میں مشہور و معروف ہیں دوسری جانب علم کو فروغ دینے میں ضلع بیدر ریاست بھر میں نمایاں مقام رکھتا ہے۔

گلوبل اسکول میں سالانہ فنکشن کا انعقاد

ان ہی اداروں میں سے ایک ہے گلوبل ہائی اسکول۔ آج شہر کے رنگ مندر میں گلوبل اسکول کا سالانہ فنکشن کا انعقاد عمل میں آیا۔

اس موقع پر رکن اسمبلی بیدر رحیم خان، نسیم الدین پٹیل اظہر پاشا محکمہ تعلیمات کے اعلیٰ ذمہ داران شہر کے معروف علمائے کرام اور سیاسی قائدین و غیر سیاسی تنظیموں کے ذمہ داران نے مہمانان خصوصی کے طور پر اس اجلاس میں شرکت کی۔

اس موقع پر خطاب کرتے ہوئے رکن اسمبلی رحیم خان نے کہا کہ' گلوبل سکول نے بہت ہی کم وقت میں بہت زیادہ نام کمایا ہے۔ شہر میں یوں تو کئی تعلیمی ادارے ہیں مگر گلوبل اسکول کی سب سے بڑی خوبی یہ ہے کہ یہاں دنیاوی وہ دینی تعلیم کے ساتھ ساتھ تربیت کو کافی توجہ دی جاتی ہے جس کی وجہ سے دیگر تعلیمی اداروں کے مقابلے میں کافی اہمیت کا حامل ہے۔'

سرکل پولیس انسپکٹر برائے خواتین نے کہا کہ 'ہر اسکول والے اپنا سالانہ پروگرام اپنے اسکول یا کالج میں مناتے ہیں مگر گوبل اسکول کے ذمہ داران نے اس پروگرام کو سرکاری ادارے رنگ مندر میں اس پروگرام کا انعقاد کیا مجھے اس بات کی خوشی ہے۔'

انہوں نے کہا کہ 'میں اسکول کے تمام ذمہ داران کو اس بات کے لئے مبارکباد پیش کرتی ہوں۔'

انہوں نے طلبہ و طالبات سے بڑوں کا احترام کرنے اور موبائل فون سے دور رہنے کی نصیحت کی۔

پروگرام کا آغاز حافظ حارث کی قراءت کلام پاک سے ہوا جبکہ حافظ ریان ملک نے نعت شریف کا نذرانہ پیش کیا۔ وہیں سمرین بیگم نے خطبہ استقبالیہ پیش کیا۔

اس موقع پر تمام مہمان کی اسکول کے جانب سے گلپوشی کی گئی

اس موقع پر مختلف جماعتوں کے طلبا و طالبات نے حمد، نظمیں، گیت اور قومی ترانے و دیگر کئی رنگارنگ مظاہرے پیش کیے۔

اس موقع پر طلبا و طالبات کے علاوہ ان کے ذمہ داران سرپرست اور اسکول کے تمام اساتذہ موجود تھے۔

Intro:

Body:گلوبل اسکول کا سالانہ فنکشن

Conclusion:کرناٹک ریاست کے ضلع بیدر کو تعلیمی اعتبار سے کافی اہمیت کا حامل ہے
ضلع بیدر ایک طرف جہاں تاریخی عمارتوں کے لیے پوری دنیا میں مشہور و معروف ہیں دوسری جانب
علم کی فروغ میں ضلع بیدر ریاست بھر میں نمایاں مقام رکھتا ہے.
اسے ہی اداروں میں سے ایک ہے گلوبل ہائی اسکول..
آج شہد کے رنگ مندر میں گلوبل اسکول کا سالانہ فنکشن کا انعقاد عمل میں آیا.

اس موقع پر رکن اسمبلی بیدر رحیم خان، نسیم الدین پٹیل اظہر پاشا محکمہ تعلیمات کے اعلیٰ ذمہ داران شہر کے معروف علمائے کرام اور سیاسی قائدین و غیر سیاسی تنظیموں کے ذمہ داران نے مہمانان خصوصی کے طور پر اس اجلاس میں شرکت کی.

اس موقع پر خطاب کرتے ہوئے رکن اسمبلی رحیم خان نے کہا کہ گلوبل سکول نے بہت ہی کم وقت میں بہت زیادہ نام کمایا ہے.

شہر میں یوں تو کئی تعلیمی ادارے ہیں مگر گلو بل کی سب سے بڑی خوبی یہ ہے کہ یہاں دنیاوی وہ دینی تعلیم کے ساتھ ساتھ تربیت کو کافی توجہ دی جاتی ہے جس کی وجہ سے دیگر تعلیمی اداروں کے مقابلے میں کافی اہمیت کا حامل ہے.

، سرکل پولیس انسپکٹر ، برائے خواتین ملااماں نے کہا کہ ہر اسکول والے اپنا سالانہ پروگرام اپنے اسکول یا کالج میں مناتے ہیں مگر گوبل اسکول کے ذمہ داران نے اس پروگرام کو سرکاری ادارے رنگ مندر میں اس پروگرام کا انعقاد کیا مجھے اس بات کی خوشی ہے.

میں اسکول کے تمام ذمہ داران کو اس بات کے لئے مبارکباد پیش کرتی ہوں. انہوں نے طلبہ و طالبات سے بڑوں کا احترام کرنے اور موبائل فون سے دور رہنے کی نصیحت کی.

پروگرام کا آغاز حافظ حارث کی قراءت کلام پاک سے ہوا جبکہ حافظ ریان ملک نے نعت شریف کا نذرانہ پیش کیا.

سمرین بیگم نے خطبہ استقبالیہ پیش کیا.

اس موقع پر تمام مہمانان کی اسکول کے جانب سے گلپوشی کی گئی

. اس موقع پر مختلف جماعتوں کے طلباوطالبات نے حمد، نظمیں، گیت اور قومی ترانے و دیگر کئی رنگارنگ مظاہرے پیش کیے.

اس موقع پر طلبا و طالبات کے علاوہ ان کے ذمہ داران سرپرست اورسکول کے تمام اساتذہ موجود تھے.

بئٹ...... رحیم خان رکن اسمبلی بیدر.

خطاب... رحیم خان رکن اسمبلی بیدر
ملا اماں.... سرکل پولیس انسپکٹر برائے خواتین بیدر
Last Updated : Feb 29, 2020, 10:50 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.