ETV Bharat / state

Three Omicron Cases Confirmed In Jammu: جموں میں اومیکرون کی دستک، تین لوگ متاثر - three test positive in Jammu

جموں و کشمیر کی سرمائی راجدھانی جموں میں ’اومیکرون‘ ویرنٹ کے تین کیسوں کی تصدیق ہوئی ہے Three Omicron Cases Confirmed In Jammu، جس کے بعد پورے صوبے میں ہائی الرٹ جاری کردیا گیا۔

جموں میں ’اومیکرون‘ کی دستک، 3 مریض متاثر
author img

By

Published : Dec 21, 2021, 10:43 PM IST

سرکاری ذرائع نے بتایا کہ ’30 نومبر کے روز جموں صوبے میں کئی افراد کے نمونے تشخیص کے لیے دہلی لیبارٹری روانہ کیے گئے تھے منگل کی روز اُن کی رپورٹ موصول ہوئی ہے‘۔

three-omicron-cases-confirmed-in-jammu
جموں میں ’اومیکرون‘ کی دستک، 3 مریض متاثر
انہوں نے کہاکہ ان میں تین مریضوں میں ’اومیکرون‘ ویرنٹ کی تصدیق ہوئی ہے Three Omicron Cases Confirmed In Jammu جس کے بعد انتظامیہ نے اُس محلے کے سبھی افراد کے آر ٹی پی سی آر ٹیسٹ کرانے کے احکامات صادر کیے ہیں جہاں متاثرہ افراد رہائش پذیر ہیں۔'

مزید پڑھیں:

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.