ETV Bharat / state

Detonators Recovered In Jammu جموں ریلوے اسٹیشن کے قریب مشتبہ دھماکہ خیز مواد برآمد

جموں پولیس نے جموں ریلوے وے اسٹیشن کے قریب دھماکہ خیز مواد برآمد کرنے کا دعوی کیا ہے۔ برآمد کیے گئے مواد میں 18 ڈیٹونیٹرز اور پانچ سو گرام ممنوع اشیاء شامل ہے۔Detonators Recovered In Jammu

representational picture
علامتی تصویر
author img

By

Published : Oct 27, 2022, 5:04 PM IST

Updated : Oct 27, 2022, 5:30 PM IST

جموں:جموں پولیس نے جموں ریلوے وے اسٹیشن کے قریب دھماکہ خیز مواد برآمد کرنے کا دعوی کیا ہے۔سرکاری ذرائع نے بتایا کہ سکیورٹی فورسز نے جمعرات کے روز جموں ریلوے اسٹیشن کے نزدیک دو بکس برآمد کیے۔Detonators Recovered In Jammu

جموں ریلوے اسٹیشن کے قریب مشتبہ دھماکہ خیز مواد برآمد

انہوں نے بتایا کہ دوران تلاشی ان سے 18ڈٹونیٹر، پانچ سو گرام ممنوع اشیاء اور دوسرا قابل اعتراض مواد برآمد کرکے ضبط کیا گیا۔ اس ضمن میں بڑے پیمانے پر تحقیقات شروع کی گئی۔

ایس ایس پی عارف ریشو نے جموں ریلوے اسٹیشن کے نزدیک بارودی مواد برآمد کرنے کی تصدیق کرتے ہوئے بتایا کہ اس حوالے سے مزید تحقیقات جاری ہے

وہیں اس معاملے میں ابھی تک سرکاری تصدیق کا انتظار ہے۔۔ذرائع کے مطابق دھماکہ خیز مواد کا بیگ اس وقت ملا جب صفائی کرمچاری ایک بند نالی کی صفائی کر رہے تھے۔

مزید پڑھیں: Baramulla Encounter بارہمولہ انکاؤنٹر، سرچ آپریشن بحال

Last Updated : Oct 27, 2022, 5:30 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.