ETV Bharat / state

PAGD Meeting In Jammu: پی اے جی ڈی کی اہم میٹنگ 13فروری کو جموں میں طلب

author img

By

Published : Feb 7, 2022, 12:24 PM IST

پی اے جی ڈی People's Alliance for Gupkar Declaration کا اجلاس نیشنل کانفرنس صدر ڈاکٹر فاروق عبداللہ نے جموں میں بلایا ہے، جس میں پیپلز ڈیموکریٹک پارٹی کی صدر محبوبہ مفتی، سی پی آئی (ایم) کے رہنما ایم وائی تاریگامی اور اے این سی کے سینئر نائب صدر مظفر احمد شاہ شرکت کریں گے۔PAGD to meet in Jammu

پی اے جی ڈی کی اہم میٹنگ 13فروری کو جموں میں طلب

پیپلز الائنس نے 13فروری کو جموں میں میٹنگ طلب کی ہے جس میں حد بندی کمیشن کی دوسری ڈرافٹ رپورٹ سمیت کئی امور پر تبادلہ خیال کیا جائے گا۔ Delimitation Panel Second Draft

پی اے جی ڈی کا اجلاس نیشنل کانفرنس صدر ڈاکٹر فاروق عبداللہ نے جموں میں بلایا ہے، جس میں پیپلز ڈیموکریٹک پارٹی کی صدر محبوبہ مفتی، سی پی آئی (ایم) کے رہنما ایم وائی تاریگامی اور اے این سی کے سینئر نائب صدر مظفر احمد شاہ شرکت کریں گے۔PAGD to meet in Jammu

قابل ذکر بات یہ ہے کہ یہ میٹنگ ایک دن پہلے بلائی گئی ہے جب پارلیمنٹ ممبران، جو حد بندی کمیشن کا حصہ ہیں، کمیشن کی دوسری ڈرافٹ رپورٹ سے متعلق اپنے اعتراضات درج کرنے والے ہیں۔کمیشن نے ایسوسیٹ اراکین کو 14فروری تک اپنے اعتراضات پیش کرنے کیلئے کہا ہے۔ PAGD President Dr Farooq Abdullah

قابل ذکر بات یہ ہے کہ حد بندی کمیشن کی جانب سے اپنی دوسری مسودہ رپورٹ پیش کرنے کے بعد جموں میں پی اے جی ڈی کی یہ پہلی میٹنگ ہوگی۔ People’s Alliance for Gupkar Declaration

یہ بھی پڑھیں: PAGD Leaders Detained: حدبندی کمیشن کے خلاف احتجاج سے قبل پی اے جی ڈی ممبران نظر بند

ذرائع نے یہ بھی بتایا کہ وہ ممبران کی ایک ٹیم بھی تشکیل دیں گے جو بھارت کی مختلف اپوزیشن جماعتوں اور حکومت کے نمائندوں تک پہنچ کر انہیں جموں و کشمیر کی موجودہ صورتحال سے آگاہ کرے گی۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.