ETV Bharat / state

LG Manoj Sinha on 'Adopt-A-Park' Prog: 'خوبصورت پارکز کے قیام کیلئے عوام کے تعاون کی ضرورت'

لیفٹیننٹ گورنر Lieutenant Governor نے کہا کہ درختوں اور پودوں کا تحفظ Protection of Trees And Plants ہماری روز مرہ کی زندگی کا حصہ بننا چاہیے تاکہ ہمارے شہر کو مزید خوبصورت، آلودگی سے پاک Pollution Free City اور ماحول دوست بنایا جا سکے۔

Lieutenant Governor Manoj Sinha on Adopt A Park: 'خوبصورت پارکز کے قیام کیلئے عوام کی شرکت اور کمیونٹی کے تعاون کی ضرورت'

author img

By

Published : Dec 23, 2021, 5:46 PM IST

جموں میونسپل کارپوریشن Jammu Municipal Corporation کے 'اڈاپٹ ۔ اے ۔ پارک' Adopt-A-Park پروگرام کا افتتاح کرتے ہوئے لیفٹیننٹ گورنر منوج سنہا Lieutenant Governor Manoj Sinha نے کہا کہ صاف ستھرا اور کوڑا کرکٹ سے پاک خوبصورت پارکز Beautiful Parks کے قیام کیلئے عوام کی شرکت اور کمیونٹی کے تعاون کی ضرورت ہے۔

Lieutenant Governor Manoj Sinha on Adopt A Park: 'خوبصورت پارکز کے قیام کیلئے عوام کی شرکت اور کمیونٹی کے تعاون کی ضرورت'

لیفٹیننٹ گورنر Lieutenant Governor نے زور دے کر کہا کہ ماحولیاتی تبدیلی کے چیلنجوں سے نمٹنے کیلئے بہترین ماحولیاتی نظام Pollution Free City کی تعمیر کرنا ہماری اجتماعی ذمہ داری ہے۔ درختوں اور پودوں کا تحفظ ہماری قدیم ثقافت اور روایات میں شامل ہے۔

دراصل جموں میونسپل کارپوریشن Jammu Municipal Corporation نے اڈاپٹ اے پارک پروگرام کا آغاز کیا ہے، جس کے تحت مقامی کمیونٹیز، فلاحی انجمن اور دیگر تنظیموں کو محلے کے پارکز کی دیکھ بھال اور صفائی کی ذمہ داری سونپی جائےگی۔ اس پہل کے تحت جموں شہر کے مختلف مقامات پر باشعور اور ذمہ دار شہریوں کی طرف سے پہلے ہی 17 پبلک پارکز کو گود لیا جا چکا ہے۔

اس موقع پر لیفٹیننٹ گورنر نے ڈاکٹر میتالی گپتا اور جموں میونسپل کارپوریشن Jammu Municipal Corporation کو منفرد اور اہم پہل کے ساتھ ایک نیا انقلاب شروع کرنے پر مبارکباد دی۔ انہوں نے کہا کہ اڈاپٹ اے پارک Adopt-A-Park ماحول کے تحفظ کے بارے میں شعور ہر گھر تک پہنچانے کا ایک موقع ہے۔ انہوں نے کہا کہ ہمیں اپنے قدیم ثقافتی نظام کی پیروی کرنی چاہئیے جو ماحولیاتی تحفظ کو فروغ دیتا ہے۔

انہوں نے کہا کہ درختوں اور پودوں کا تحفظ Protection of Trees And Plants ہماری روز مرہ کی زندگی کا حصہ بننا چاہیے تاکہ ہمارے شہر کو مزید خوبصورت، آلودگی سے پاک اور ماحول دوست بنایا جا سکے۔ لیفٹیننٹ گورنر نے کہا کہ آج سے زیادہ ماحولیات کو بحال کرنے کی اتنی ضرورت کبھی نہیں تھی۔

انہوں نے کہا کہ جموں و کشمیر انتظامیہ گلوبل وارمنگ Global Warming اور موسمیاتی تبدیلی کے چیلنجوں سے نمٹنے کیلئے اسکولوں، غیر سرکاری اداروں، گاؤں کی پنچائتوں اور شہری شجرکاری کمیٹی کے ساتھ مل کر کئی مہمات چلا رہی ہے۔

لیفٹینٹ گورنر Lieutenant Governor نے کہا کہ یو ٹی انتظامیہ نے اس سال 1 کروڑ 30 لاکھ پودے لگانے کا ہدف مقرر کیا ہے اور یہ ہدف ذمہ دار شہریوں کی بڑے پیمانے پر شرکت سے ہی حاصل کیا جا سکتا ہے۔

لیفٹینٹ گورنر نے اڈاپٹ اے پارک Adopt-A-Park اقدام کے تحت پارکوں کو گود لینے والی ٹیموں کو اعزاز سے نوازا۔ انہوں نے مختلف سٹیزن گروپس، ریذیڈنٹ ویلفئیر ایسوسی ایشنز کی اس مہم میں بڑھ چڑھ کر حصہ لینے کی کوششوں کو سراہا۔

یہ بھی پڑھیں: بارہمولہ: ایکو پارک کے افتتاح سے روزگار کے مواقع پیدا ہونے کی امید

واضح رہے کہ اس موقع پر مہم Adopt-A-Park کے تحت اپنائے جانے والے پارکوں میں لگائے جانے والے مختلف جڑی بوٹیوں کے پودوں کی دستاویزی ویڈیو بھی دکھائی گئی۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.