ETV Bharat / state

جموں: 10 ویں جماعت کے ششماہی امتحان کے نتائج کا اعلان

جموں و کشمیر اسکولی تعلیم بورڈ نے خطے جموں میں 10 ویں جماعت کے ششماہی امتحان کے نتائج کا اعلان کر دیا ہے۔

author img

By

Published : Oct 22, 2020, 6:19 PM IST

جموں: 10 ویں جماعت کے ششماہی امتحان کے نتائج کا اعلان
جموں: 10 ویں جماعت کے ششماہی امتحان کے نتائج کا اعلان

تفصیلات کے مطابق بورڈ آف اسکول ایجوکیشن کی جانب سے منعقدہ 10 دسویں جماعت کے ششماہی امتحانات کے نتائج کا اعلان کر دیا گیا ہے۔ نتائج بورڈ کی آفیشل ویب سائٹ jkbose.ac.in پر دستیاب ہیں۔

جو طلباء امتحان میں شریک ہوئے ہیں وہ درج ذیل لنک کے ذریعے اپنے نتائج چیک کرسکتے ہیں۔

http://results.jkbose.ac.in/Results/42/1OTHBIANNUALSUMMERZONEJAMMU/E42_Result.aspx

محکمہ تعلیم کے جوائنٹ سکریٹری ڈاکٹر سدہیت سنگھ کے دفتر سے جاری کردہ بیان کے مطابق جموں میں دسویں جماعت کے ششماہی امتحانات کے نتائج کا اعلان کر دیا گیا ہے۔ طلباء جموں و کشمیر بورڈ کی آفیشل ویب سائٹ پر جا کر اپنا رول نمبر یا نام کے ذریعے نتائج دیکھ سکتے ہیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.