ETV Bharat / state

جموں و کشمیر: ریل سروسز رفتہ رفتہ بحال - کشمیر کے بارہمولہ تک ریل خدمات بحال کی گئی

جموں و کشمیر میں جوں جوں حالات بہتر ہوتے نظر آرہے ہیں حکومت کی جانب سے تمام تر سہولیات کو دوبارہ سے معمول پر لانے کی کوششیں جاری ہیں، 5 اگست سے پیدا شدہ صورت حال سے جموں کشمیر کی عوام اب تک پریشان نظر آرہی ہے۔

ریل سروسز رفتہ رفتہ بحال
author img

By

Published : Nov 17, 2019, 10:07 PM IST

مرکزی زیر انتظام جموں و کشمیر میں 5 اگست کو مرکزی سرکار کی طرف سے دفعہ 370 اور 35 اے کی منسوخی کے بعد پیدہ شدہ صورت حال کے بیچ ریل انتظامیہ نے ریل خدمات بند کرنے کا اعلان کیا تھا، جو اب تک جاری تھا اور جسے بعد میں جزوی طور بحال کیا گیا۔

ریل سروسز رفتہ رفتہ بحال

جنوبی کشمیر سے ریل سرویز کو عوام کے لیے بحال کی گیا تھا جبکہ انتظامیہ کی طرف سرینگر بڈگام ریل سرویز کو دوبارہ بحال کیا گیا۔

اس دوران عوام نے اس قدم کو خوش آئین قرار دیا، جبکہ ریل انتظامیہ نے بھی اسے عوام کی سہولیت سے تعبیر کیا ہے۔

قبل ازیں 12 نومبر کو سری نگر سے شمالی کشمیر کے بارہمولہ تک ریل خدمات بحال کی گئی تھیں۔

ریلوے ذرائع کا کہنا ہے کہ وادی میں معمول کی ریل خدمات بحال ہونے میں ابھی مزید کچھ وقت لگ سکتا ہے۔

مزید پڑھیں: کشمیر میں غیر یقینی صورتحال کے ساڑھے تین ماہ مکمل

صورتحال میں مزید بہتری کے ساتھ ہی ریل گاڑیوں میں اضافہ کیا جائے گا اور معمول کی ریل خدمات بحال کی جائیں گی'۔

Intro:जमशेदपुर ।
जमशेदपुर (पश्चिम) से भाजपा के द्वारा अभी तक टिकट की घोषणा नही किया है।जमशेदपुर (पश्चिमी)के भाजपा के कार्यकर्ताओं और समर्थकों के बीच रोष व्याप्त है।और इसी मामले को लेकर जमशेदपुर के बिष्टूपूर स्थित सरयू राय के आवास मे पार्टी के कार्यकर्ता और उनके समर्थकों के बीच बैठक हो रही है ।बैठक सभी कार्यकर्ताओं से राय लेने बाद सरयू राय निर्णय लेंगे ।

Body:मालूम हो कि मंत्री सरयू राय जमशेदपुर पश्चिम से विधायक हैं और भारतीय जनता पार्टी ने अभी तक जमशेदपुर पश्चिम से अपने उम्मीदवार की घोषणा नहीं की है और नामांकन की अंतिम तिथि 18 नवंबर हैं।
: वही उम्मीदवार के नाम नहीं आने से 1 दिन पहले मंत्री सरयू राय ने संवाददाता सम्मेलन कर घोषणा किया था कि वह इस मामले में रविवार को कार्यकर्ता और समर्थकों के साथ बैठक कर निर्णय लेंगे इसी आलोक में यह बैठक का आयोजन किया जा रहा है

Conclusion:nn
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.