ETV Bharat / state

Macadamization in Pulwama: پلوامہ کے علاقے میں روڈ میکڈیمائزیشن کا کام شروع - Macadamization in Pulwama

پلوامہ کے قصبہ کھریو کے بٹہ دلو علاقے میں واقع سڑک پر میکڈیماٸزیشن کا کام شروع ہونے سے مقامی لوگوں میں خوشی کا ماحول ہے۔ مذکورہ سڑک کئی برسوں سے خستہ حالی کا شکار تھی۔ Macadamization in Pulwama

پلوامہ کے علاقے میں روڈ میکڈیمائزیشن کا کام شروع

author img

By

Published : Jun 30, 2022, 8:19 PM IST

پلوامہ: جموں و کشمیر کے ضلع پلوامہ کے قصبہ کھریو کے بٹہ دلو علاقے میں واقع سڑک کا آج سے میکڈیماٸزیشن کا کام شروع کیا گیا ہے۔ میکڈمائزیشن کے کام کا افتتاح گوجر بکروال کونسل کے جنرل سکرٹری محمد یاسین پوسوال اور ڈی ڈی سی ممبر تازیمہ اختر نے کیا۔ Macadamization in Pulwama

مقامی لوگوں کے مطابق ان کے مذکورہ گاؤں کو قصبہ کھریو اور دوسرے علاقوں سے ملانے والی یہ سڑک کئی برسوں سے خستہ حال تھی، تاہم میکڈیمائزیشن کا کام شروع ہونے سے علاقے کے لوگوں میں خوشی کا ماحول ہے۔ مقامی لوگوں نے بتایا کہ اس سڑک پر چلنے پھرنے میں انہیں کافی دقتوں کا سامنا کرنا پڑتا تھا، لیکن اب مذکورہ سڑک کی مرمت ہوجانے سے کئی پریشانیاں حل ہوجائیں گی۔

ویڈیو

مزید پڑھیں:

میکڈیماٸزیشن کے کام سے خوش مقامی لوگوں نے ایل جی انتظامیہ اور ضلع انتظامیہ پلوامہ کا شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا کہ آج انتظامیہ نے علاقے کے لوگوں کے ایک ادھورے خواب کو پوارا کیا ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.