ETV Bharat / state

Timber Seized بانڈی پورہ میں حکمہ جنگلات نے لکڑی سمیت گاڑی ضبط کی - بانڈی پورہ کے رینج افسر شیخ محمد اقبال

بانڈی پورہ ضلع کے قاضی پورہ میں محکمہ جنگلات کے اہلکاروں نے خصوصی تلاشی مہم کے دوران 44 فٹ سے زیادہ لکڑیاں ضبط کی۔ اس معاملے میں لکڑیوں کے اسگلنگ میں استعمال ہونے والی گاڑی بھی ضبط کی گئی ہے۔ timber seized along with vehicle by forest dept

حکمہ جنگلات نے گاڑی سمیت 1000 فٹ لکڑی ضبط کر لی

author img

By

Published : Mar 17, 2023, 12:57 PM IST

حکمہ جنگلات نے گاڑی سمیت 1000 فٹ لکڑی ضبط کر لی

بانڈی پورہ :جموں و کشمیر کے بانڈی پورہ ضلع کے قاضی پورہ میں محکمہ جنگلات کے اہلکاروں نے خصوصی تلاشی مہم کے دوران 44 فٹ سے زیادہ لکڑیاں ضبط کی۔ اس معاملے میں لکڑیوں کے اسگلنگ میں استعمال ہونے والی گاڑی بھی ضبط کی گئی ہے۔ محکمہ جنگلات کے مطابق انہیں مخبروں کے ذریعہ اطلاع موصول ہوئی کہ ایک ٹاٹا گاڑی لکڑی لے کر کہیں جارہی ہے۔ٹھوس اطلاع کی بنیاد پر محکمہ جنگلات کے کنٹرول روم بانڈی پورہ کے رینج افسر شیخ محمد اقبال کی قیادت مین ایک ٹیم تشکیل دی گئی۔ محکمہ جنگلا کے اہلکاروں گاڑی کی تلاش شروع کر دی۔

انہوں نے بتایا کہ یہ لکڑیاں اور گاڑی قاضی پورہ سے تعلق رکھنے والے ایک شخض کے گھر سے بر آمد ہوئی۔ ڈیژنل فارسٹ افسر بانڈی پورہ کے مطابق ٹیم نے یہ قیمتی لکڑیوں سمیت گاڑی بر آمد کی۔ضبط شدہ لکڑیوں کو ڈیژنل فارسٹ آفس کے ڈیپو مین رکھی گئیں ہیں۔ ڈیژنل فارسٹ افسر بانڈی پورہ کا کہنا ہے اسمگلنگ میں ملوٹ شخص جس کے گھر سے یہ لکڑی بر آمد ہوئی وہ کئی برسوں سے لکڑیوں کے اسمگلنگ کے معاملے میں ملوث رہا ہے۔ اس لئے پورے لوازمات کے بعد اس کے خلاف سخت قانونی کارروائی عمل میں لائی جائے گی۔
یہ بھی پڑھیں:Budgam Illegal Excavation غیرقانونی کان کنی کے الزام میں دو افراد گرفتار

ڈیژنل فارسٹ آفیسر مدژرمحمود ملک نے کہاکہ محکمہ جنگلات کے اہلکاروں نے شاندار کام کیا ہے۔ان کی مدد سے لکڑیوں کے اسمگلنگ کی کوشش کو ناکام بنایا گیا ہے۔باندی پورہ اور اس کے اطراف میں غیرقانونی طور پر لکڑیوں کے کاروبار کرنے والوں کے خلاف خصوصی کارروائی کی جا رہی ہے ۔اس معاملے میں مزید لوگوں کی گرفتاری عمل میں سکتی ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.