ETV Bharat / state

Demand for Action Against Vivek Patel: گستاخ رسول ویویک پٹیل کے خلاف کارروائی کا مطالبہ - Demand for Action Against Vivek Patel

گجرات میں گستاخِ رسول ویویک پٹیل نام کے ایک شخص نے ناقابل برداشت الفاظ کا استعمال کیا تھا، جس پر سوشل ڈیموکریٹک پارٹی آف انڈیا احمدآباد نے شدید احتجاج کرتے ہوئے سخت کارروائی کا مطالبہ کیا اور کہا کہ نبیؐ کی شان میں گستاخی ہرگز برداشت نہیں کی جائے گی۔ Demand for Action Against Vivek Patel

Prophet Insulting Case
Prophet Insulting Case
author img

By

Published : Jun 8, 2022, 7:18 AM IST

Updated : Jun 8, 2022, 9:50 AM IST

احمدآباد: نُپور شرما کے بعد گجرات کے ویویک پٹیل نے بھی نبی کریم آپ صلی اللہ علیہ وسلم کی شان میں گستاخی کی۔ Prophet Insulting Case۔ جس کے خلاف سوشل ڈیموکریٹک پارٹی آف انڈیا احمدآباد نے احمدآباد میں موجود سائبر کرائم میں شکایت درج کروائی ہے. اس تعلق سے ایک پریس ریلیز جاری کرتے ہوئے سوشل ڈیموکریٹک پارٹی آف انڈیا احمدآباد کے میڈیا انچارج ابرار الدین شیخ نے کہا کہ ہمارے نبیؐ کی شان میں گستاخی ہرگز برداشت نہیں کی جائے گی۔ Demand for Action Against Vivek Patel

اس سلسلے میں فیس بک کے ذریعہ سے گستاخِ رسول ویویک پٹیل نام کے ایک شخص نے ناقابل برداشت الفاظ کا استعمال کیا تھا، جس کے خلاف سوشل ڈیموکریٹک پارٹی آف انڈیا گجرات اراکین محسن قریشی لقمان اور جمالپور اسمبلی کے رکن عبدالخالق خالد نے احمدآباد کی سائبر کرائم میں شکایت درج کروائی ہے۔
انہوں نے مزید لکھا ہے کہ ہم پولیس انتظامیہ سے کہنا چاہتے ہیں کہ ایسے شرپسند فسادیوں کے خلاف جلد سے جلد سخت کارروائی کرکے انھیں جیل کی سلاخوں کے پیچھے ڈالا جائے تاکہ شہر کا ماحول خراب نہ ہو۔ شہر میں امن وامان برقرار رکھنے کی ذمہ داری پولیس اور انتظامیہ کی ہے۔

یہ بھی پڑھیں:

Last Updated : Jun 8, 2022, 9:50 AM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.