ETV Bharat / state

Gujarat Assembly Election 2022 دریا پور حلقہ سے امتیاز شیخ ایس ڈی پی آئی کے امیدوار - دریاپور اسمبلی حلقہ

گجرات اسمبلی انتخابات میں سوشل ڈیمو کریٹک پارٹی نے بھی اپنے امیدوار میدان میں اتارے ہیں۔ Interview With SDPI Leader Irshad Shaikh

ارشاد شیخ
ارشاد شیخ
author img

By

Published : Nov 22, 2022, 12:20 PM IST

Updated : Nov 22, 2022, 2:05 PM IST

احمد آباد: گجرات اسمبلی انتخابات 2022 میں سوشل ڈیموکریٹک پارٹی آف انڈیا گجرات نے بھی اپنے امیدواروں کو میدان میں اتارا ہے جس میں دریاپور اسمبلی حلقے سے ارشاد شیخ میدان میں ہیں۔ اس دوران ارشاد شیخ نے نمائندہ ای ٹی وی بھارت سے خصوصی بات چیت کی۔

دریا پور حلقہ سے امتیاز شیخ ایس ڈی پی آئی کے امیدوارسے خاص بات چیت

ارشاد شیخ نے ای ٹی وی بھارت سے بات کرتے ہوئے کہا کہ میں ایک متوسط خاندان سے تعلق رکھتا ہوں میں دریاپور میں رہتا ہوں یہاں کے بہت سارے مسائل کو دیکھ کر میں نے دریاپور 51 اسمبلی حلقے سے الیکشن لڑنے کے بارے میں سوچا اور چار سال قبل میں نے سوشل ڈیمو کریٹک پارٹی شمولیت اختیار کی۔ گزشتہ کئی سالوں نے میں ایک سماجی کارکن کے طور پر کام کر رہا ہوں میں نے ماب لنچنگ، لو جہاد، اور دیگر معاملے پر لوگوں کی مدد کی۔ ایس ڈی پی آئی کی طرف سے قانونی لڑائی بھی لڑی ہے ہم نے بہت سی لڑکیوں کے مسائل، مار پیٹ، سسرال کے جھگڑوں اور اپنے علاقوں کو بنیادی سہولیات فراہم کرنے کے لئے بھی کام کیا اس لیے لوگ مجھے جانتے اور چاہتے ہیں۔ Interview With SDPI Leader Irshad Shaikh

انہوں نے کہا کہ جب پی ایف آئی پر پابندی لگائی گئی تھی تب پولس نے ہمیں بھی جیل کی سلاخوں کے پیچھے بند کردیا تھا لیکن تب بھی ہم نے ہمت نہیں ہاری اور ایس ڈی پی آئی کا پی ایف آئی سے کوئی تعلق نہیں ہے یہ ثابت ہونے کے بعد ہمیں رہا کر دیا گیا۔ ارشاد شیخ نے کہا کہ ہمارے دریاپور اسمبلی حلقے میں گزشتہ 3 ٹرم سے غیاث الدین شیخ کانگریس کے رکن اسمبلی ہیں اور اس بار بھی انہیں ٹکٹ ملا ہے لیکن اب تب دریاپور میں بہت سارے کام نہیں ہوئے کمیونٹی ہال نہیں تعمیر کیا گیا۔ نہ ہی گارڈن بنایا گیا۔ یہاں ٹرافک کا بہت بڑا مسئلہ ہے ہم جیت کر آئیں گے تو ضرور پورا کریں گے۔ Gujarat Assembly Election 2022

یہ بھی پڑھیں: Gujarat Assembly Elections گجرات میں پہلے مرحلے کے لیے 339 آزاد امیدوار میدان میں

Last Updated : Nov 22, 2022, 2:05 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.